ولودومیر زیلینسکی

ولودومیر اولیکسیندرویچ زیلینسکی ایک یوکرینی سیاست دان، منظر نویس، اداکار، کامیڈین، ہدایت کار اور یوکرین کے منتخب صدر ہیں۔ سیاست میں قدم رکھنے سے قبل انھوں نے قانون کی ڈگری حاصل کی اور ایک کمپنی بنائی جو فلمیں، کارٹون اور ٹی وی کامیڈی شوز بناتی تھی۔

ولودومیر زیلینسکی
(یوکرینی میں: Володимир Олександрович Зеленський ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ولودومیر زیلینسکی
 

مناصب
ولودومیر زیلینسکی صدر یوکرین (6  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
20 مئی 2019 
ولودومیر زیلینسکی پیٹرو پوروشینکو  
  ولودومیر زیلینسکی
معلومات شخصیت
پیدائش 25 جنوری 1978ء (46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کریوئی ریح   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ولودومیر زیلینسکی یوکرائن (24 اگست 1991–)
ولودومیر زیلینسکی سوویت اتحاد (25 جنوری 1978–23 اگست 1991)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
زوجہ اولینا زیلنسکا (2003–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان ،  مزاحیہ اداکار ،  میزبان ،  فلم ساز ،  منظر نویس ،  اداکار ،  ٹی وی پروڈیوسر ،  ٹیلی ویژن میزبان ،  انٹرٹینر ،  گلو کار ،  مزاح نگار ،  فلم ساز ،  فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان روسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی ،  یوکرینی زبان ،  عبرانی ،  انگریزی ،  جاپانی ،  ہسپانوی ،  فرانسیسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اداکاری ،  پیروڈی ،  تماش کاری ،  سیاست   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری یوکرائن   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں یوکرین پر روسی حملہ 2022ء   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ولودومیر زیلینسکی گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر (2023)
ولودومیر زیلینسکی آرڈر آف دی وائٹ ایگل (2022)
ولودومیر زیلینسکی گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف دی وائیٹ لائن (2022)
ٹائم سال کی شخصیت   (2022)
سخاروف انعام  
ولودومیر زیلینسکی آرڈر آف دی وائیٹ لائن
ولودومیر زیلینسکی فلاڈلفیا لبرٹی میڈل   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ولودومیر زیلینسکی
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ولودومیر زیلینسکی
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

صدر منتخب

وہ یوکرینی مقامی ٹیلی ویژن پر پیش کیے جانے والے طنزیہ ڈرامے ”سروینٹ فار دی پیپل“ میں استاد کا کردار ادا کرتے ہیں جو کرپشن کے خلاف لڑتے ہوئے صدر منتخب ہو جاتا ہے اور ممکنہ طور پر اب انھوں نے اس خیال کو حقیقت کا روپ دے دیا ہے۔ انھوں نے اپنی سیاسی جماعت کا نام بھی وہی رکھا جو ڈرامے میں دیا گیا تھا۔ انھوں نے صدر پیٹرو پوروشینکو کو 73 فیصد ووٹ حاصل کر کے شکست دی ہے۔

مقبولیت

انھوں نے انتخابات کے تمام روایتی اصولوں اور ضابطوں کے برخلاف کوئی جلسے منعقد نہیں کیے اور چند ایک انٹرویو دیے۔ ان کے بظاہر کوئی سیاسی نظریات نہیں ہیں سوائے اس کے کہ وہ یہ کہتے ہیں کہ میں پچھلے صدور سے مختلف انداز میں ملک چلاؤں گا۔ زیلینسکی سوشل میڈیا پر بہت زیادہ فعال ہیں اس لیے نوجوان ووٹرز میں ان کی بہت اپیل ہے۔ اس وقت یوکرین میں یوکرینی اور روسی زبانیں بیک وقت بولنا کافی مشکل سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہ ملک علاقائی سیاست کی وجہ سے زبانوں کی سیاست پر تقسیم ہو چکا ہے۔ تاہم ولودومیر دونوں زبانوں میں گفتگو کرتے ہیں جس کی وجہ سے وہ یوکرین کے روسی زبان بولے جانے علاقوں میں کافی مقبول ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

زید بن ثابتحماسگلگت بلتستانالانفالبلھے شاہدار العلوم وقف دیوبندآنگنبارہ اماممجید امجدبلال ابن رباحوحیحنظلہ بن ابی عامرغزوہ بنی قینقاعاحمد فرازاردو نظممحمد مکہ میںاصحاب الرسجغرافیہ پاکستانوراثت کا اسلامی تصورجنت البقیعمیا خلیفہعباس بن علیاستعارہاقبال کا تصور عقل و عشقعمران خانفیثاغورثبانو قدسیہکشمیرمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستنمازجمع (قواعد)فہرست ممالک بلحاظ آبادیہندوستان میں مسلم حکمرانیکنایہقرآنی سورتوں کی فہرستبھارت کے عام انتخابات، 2024ءبشریٰ بی بیپطرس کے مضامینپاکستان میں مردم شماریراحت فتح علی خانغلام عباس (افسانہ نگار)آئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمسانحہ 11 ستمبر 2001ءمنطقاسم علمحکومت پاکستانعمرانیاتقرآنی معلوماتاقسام حجمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساماولاد محمداجزائے جملہجون ایلیاسرمایہ داری نظامصفحۂ اولاردو ویکیپیڈیامسجد اقصٰیعزل جماعدرس نظامیتزکیۂ نفسفقیہحرمت مصاہرتقومی اسمبلی پاکستانفعلمرثیہمقننہسلطنت عثمانیہابو عیسیٰ محمد ترمذیگھوڑاانشائیہصل اللہ علیہ وآلہ وسلممہرزمزمحسرت موہانی کی شاعریفہرست وزرائے اعظم پاکستانجنگ آزادی ہند 1857ءاردو ہندی تنازع🡆 More