وال اسٹریٹ جرنل

دی وال اسٹریٹ جرنل (انگریزی: The Wall Street Journal) امریکا کے شہر نیو یارک سے چھپنے والا ایک با اثر امریکی بین الاقوامی روزنامہ ہے جس کی کل عالمی روزانہ تعداد اشاعت 20 لاکھ (بمطابق 2007ء) سے زیادہ ہے ۔ یہ کئی سالوں تک امریکا میں شایع ہونے والا سب سے بڑا اخبار تھا البتہ اب یہ یو ایس اے ٹوڈے (USA Today) کے بعد دوسرے درجے پر ہے کیونکہ امریکا میں اشاعت 18 لاکھ روزانہ ہے (بمطابق 2003ء)۔ جرنل ایشیائی اور یورپی شمارے بھی جاری کرتا ہے۔ روزانہ کے مالیاتی اخبار کی حیثیت سے اس کا سب سے بڑا حریف لندن، برطانیہ سے شایع ہونے والا فنانشل ٹائمز (Financial Times) ہے، جس کی متعدد بین الاقوامی اشاعتیں بھی جاری ہوتی ہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل ڈاؤ جونز اینڈ کمپنی کی ملکیت ہے۔

دی وال اسٹریٹ جرنل
وال اسٹریٹ جرنل
بارڈر
اخبار کے سرورق کا ایک عکس
قسماخبار
ہیئتبراڈ شیٹ
مالکنیوز کورپ (بذریعہ ڈاؤ جونز اینڈ کمپنی)
ایڈیٹر ان چیفجرارڈ بیکر
رائے ایڈیٹرپال اے۔ جیکٹ
آغازجولائی 8، 1889؛ 134 سال قبل (1889-07-08)
سیاسی صف بندیقدامت پسند
زبانانگریزی
صدر دفتر1211 ایونیو آف دی امریکاز، نیو یارک شہر، ریاستہائے متحدہ
تعداد اشاعت2,277,000 روزانہ
آئی ایس ایس این0099-9660
او سی سی ایل نمبر781541372
ویب سائٹwww.wsj.com

جرنل بنیادی طور پر امریکی اور بین الاقوامی کاروباری خبروں اور معاملات کا احاطہ کرتا ہے۔ اخبار کا نام نیو یارک شہر کے مالیاتی مرکز میں واقع سڑک وال اسٹریٹ کے نام پر رکھا گیا ہے۔ یہ 8 جولائی 1889ء کو چارلس ڈاؤ، ایڈورڈ جونز اور چارلس برگ سٹریسر کی جانب سے بنیاد رکھے جانے کے بعد سے مسلسل شایع ہو رہا ہے۔ اخبار نے 33 مرتبہ صحافت کا سب سے اعلیٰ اعزاز پولٹزر انعام جیتا ہے۔

اخبار میں 2006ء تک صفحۂ اول پر کوئی اشتہار شایع نہیں کیا جاتا تھا۔ یورپی اور ایشیائی اشاعتوں میں صفحۂ اول پر اشتہارات کو 2005ء کے اواخر میں جگہ دی گئی تھی۔

متعلقہ مضامین

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

2003ء2007ءانگریزیبرطانیہریاستہائے متحدہ امریکالندننیویارک شہر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اصحاب الایکہاسم معرفہپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولناولتمثیلفتح سندھروزہ (اسلام)نسب محمد بن عبد اللہحیاتیاتمعتزلہمیثاق مدینہاحمد رضا خانکفرعائشہ بنت ابی بکرصفحۂ اولاسماعیل (اسلام)ایشیا میں ٹیلی فون نمبرمثنویافطارروزنامہ جنگاولاد محمدجملہ کی اقسامشاہ ولی اللہصدقہاخوت فاؤنڈیشنماشاءاللہبارہ امامپیر نصیر الدین نصیراویس قرنیمحمد باقرتمغائے امتیازشیطانشب قدرقافیہتاریخابو ایوب انصاریحلقہ ارباب ذوقصدور پاکستان کی فہرستائمہ اربعہکھوکھرغزوہ بنی قریظہبینظیر انکم سپورٹ پروگرامزرتشتوضوتراویحافسانہپاکستان کا پرچممحفوظافغانستانبینظیر بھٹومواخاتبنو قریظہبیعت عقبہمحمد اسحاق مدنیقصیدہرومانیتسیاسیاتانشائیہسکندر اعظمتعلیم نسواںثقافتیزید بن معاویہہندوستانایشیاشریعتقوم سباہجرت حبشہشہباز شریفمیر امناردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستجزیرہ نما عربمیا خلیفہتہجدمردانہ کمزوریپاکستان کی انتظامی تقسیمبچوں کی نشوونمازید بن حارثہصدام حسین🡆 More