معذوروں کا عالمی دن

معذوروں کا عالمی دن پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 3 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد دنیا بھر میں معذوروں کو درپیش مسائل کا اجاگر کرنا اور معاشرے میں ان افراد کی افادیت پر زور ڈالنا ہے۔

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق دنیا میں اس وقت چھ سو ملین افراد معزور ہیں یعنی دنیا میں ہر دس میں ایک شخص معذور ہے۔ ترقی پزیر ممالک میں اسی سے نوے فیصدخصوصی افراد کوزندگی میں آگے بڑھنے کے مواقع میسر نہیں، جب کہ ترقی یافتہ ممالک میں اس کا تناسب پچاس سے ستر فیصد ہے۔ جبکہ ان میں سے اسی فیصد کا تعلق ترقی پزیر ممالک سے ہے۔

Tags:

3 دسمبرپاکستان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ہندوستانخیبر پختونخواارکان اسلامپشتو زباناقبال بانوعشرہ مبشرہایمان (اسلامی تصور)فتح مکہسامراجیتتنظیم تعاون اسلامیحوافعلاسماعیل میرٹھیعباس بن علیلیاقت علی خانشاہ عبد اللطیف بھٹائیحدیثبائبلدو قومی نظریہعثمان بن عفانزین العابدینصرف و نحواورنگزیب عالمگیرالفوز الکبیر فی اصول التفسیراسم علمپنجاب، پاکستانحکومت پاکستانمسجد قباءمعاذ بن جبلبایزید بسطامیاشرف علی تھانویپنجاب کی زمینی پیمائشمحمد الیاس قادرییاجوج اور ماجوجمغلیہ سلطنتفاطمہ جناحسفر طائففہرست ممالک بلحاظ رقبہمسیلمہ کذابغزوہ احدجلال الدین رومییسوع مسیحتقویقرآنی سورتوں کی فہرستغالب کی شاعریشبلی نعمانیعبد القادر جیلانیفرعونپرویز مشرفدریائے فراتفہرست ممالک بلحاظ آبادیقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستقرآنعمر مارویحلقہ ارباب ذوقمتحدہ عرب اماراتنفس کی اقسامعرب قوممرزا محمد رفیع سوداذرائع ابلاغکفرختنہنمازغار ثورجنت البقیعثمودپہلی جنگ عظیم کی وجوہاتاسلامی مدارس کی فہرستمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاحمزہ بن عبد المطلبسعد بن عبادہایرانسید علی خامنہ ایجلال الدین سیوطیقیامت کی علامات🡆 More