مصطفٰی چمران

ڈاکڑ مصطفٰی چمران سن 1932 ء میں ترںان میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم کا آغاز تہران میں واقع انتصاریہ اسکول سے کیا اور پھر دارالفنون اور البرز جیسے مدارس میں اپنی تعلیم کو جاری رکھا۔ اس کے بعد تہران یونیورسٹی کے ٹیکنیکل ڈیپارٹمنٹ میں داخلہ لیا اور سن 1958 ء میں ہجری شمسی الیکٹرومیکانیکل شعبہ میں اپنی ڈگری مکمل کی۔ پھر ایک سال تک اسی شعبے میں وہ پڑھائے رہے۔

مصطفٰی چمران
(فارسی میں: مصطفی چمران ساوهای ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصطفٰی چمران
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 مارچ 1932ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 جون 1981ء (49 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن بہشت زہرا  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مصطفٰی چمران ایران  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت نهضت آزادی ایران  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ تہران
جامعہ کیلیفورنیا، برکلے
یونیورسٹی آف ٹیکساس بمقام آسٹن
ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان،  طبیعیات دان،  فوجی افسر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل برقی ہندسیات  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی  ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ جرنیل  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں ایران عراق جنگ  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اعلٰی تعلیم

چمران نے اپنی تعلیم کے دوران میں ہر کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اور سن 1959 ء میں اعلٰی تعلیم کی غرض سے اسکالرشپ پر امریکا تشریف لے گئے۔ انھوں نے امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹی اور برکلے یونیورسٹی میں الیکٹرونیکس اور پلازما فزیکس کے شعبوں میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ۔

اسلامی تحریکوں سے وابستگی

چمران تہران یونیورسٹی میں اسلامک اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے ابتدائی اراکین میں سے تھے۔ اسی طرح امریکا میں اپنے قیام کے دوران میں انھوں نے اپنے بعض دوسرے دوستوں کی مدد سے پہلی بار اسلامک اسٹوڈنٹس سوسائٹی ( انجمن دانشجویان اسلامی ) کی بنیاد رکھی۔

وطن واپسی، حکومت میں شمولیت اور موت

ڈاکٹر چمران ایران کے مذہبی انقلاب کے 23 سال کا عرصہ ملک سے باہر گزار کر وطن واپس آ گئے۔ ان کو وزیر اعظم کا معاون مقررکیا گیا اور اس دوران میں انھوں نے اپنی جان کو خطرہ میں ڈالتے ہوئے ایران کے کردستان میں موجود شورش کا حل نکالا تھا۔ مگر خرداد کے مہینے سن 1981 ء میں وہ ایک فوجی مڈبھیڑ میں مارے گئے۔

حوالہ جات

Tags:

مصطفٰی چمران اعلٰی تعلیممصطفٰی چمران اسلامی تحریکوں سے وابستگیمصطفٰی چمران وطن واپسی، حکومت میں شمولیت اور موتمصطفٰی چمران حوالہ جاتمصطفٰی چمرانتہران

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

شیر شاہ سوریتحویل قبلہقتل علی ابن ابی طالبقرارداد مقاصدفیض احمد فیضلعل شہباز قلندرپنجاب، پاکستانسرب گندھاریڈکلف لائندریائے سندھرانا سکندرحیاتافلماجماع (فقہی اصطلاح)اردو صحافت کی تاریخجنت البقیعنلگونڈا ایکس روڈزاعلانِ بالفورخلیج فارس کا سیلاب 2024ءآئین پاکستانامر سنگھ چمکیلاسندھبواسیررومی سلطنتغزوہ خندقدبری جماعپریم چند کی افسانہ نگاریخلفائے راشدینشہاب الدین غوریقلعہ لاہورآزاد نظمادبفتح قسطنطنیہحج میں عورتوں کے احکامپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولعلم بیانسلجوقی سلطنتعلم تجویدابوبکر صدیقعمر بن محمد بن زید عمریصہیونیتساحل عدیماردو افسانہ نگاروں کی فہرستفارابیفاطمہ جناحجامعہ العلوم الاسلامیہاسرائیل-فلسطینی تنازعچیناجزائے جملہحجر اسودقیامت کی علاماتحجاج بن یوسفعلم عروضضلع منڈی بہاؤالدیننشان حیدرعیسی ابن مریماعجاز القرآنمشرقی پاکستانبلوچستانماشاءاللہجمراتحسرت موہانی کی شاعریداؤد (اسلام)آل سعودصل اللہ علیہ وآلہ وسلمصلیبی جنگیںعبد اللہ بن مبارکلفظ کی اقسامعلی ابن ابی طالبہند آریائی زبانیںامہات المؤمنینمارکسیتمحمد حسین آزادصبرمحاورہبہمنی سلطنت🡆 More