مجمع الجزائر

مجمع الجزائر (انگریزی: archipelago) (یونانی: Αρхιπέλαγος) جزیروں کے سلسلے یا گچھوں کو کہتے ہیں جو سمندر میں بکھرے ہوتے ہیں۔ لفظ آرکیپیلاگو یونانی الفاظ آرکی (arkhi) مطلب لیڈر یا سربراہ اور پیلاگوس (pelagos) مطلب سمندر سے مل کر بنا ہے جو ابتدائی طور پر بحیرہ ایجیئن (Aegean Sea) کے لیے استعمال کیا جاتا تھا جو بعد میں بحیرہ ایجیئن میں واقع جزائر (Aegean Islands) کے لیے استعمال کیا جانے لگا کیونکہ بحیرہ ایجیئن میں بہت زیادہ جزائر واقع ہیں۔ آج کل آرکیپیلاگو (archipelago) عمومی طور پر کسی بھی سمندر میں واقع جزائر کے مجموعہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

مجمع الجزائر
مجمع الجزائر

آرکیپیلاگو یا جزائر کے یہ گچھے عام طور کھلے سمندر میں ملتے ہیں جو کسی بھی قدرتی عمل جیسے کہ آتش فشانی عمل کے نتیجہ میں وجود آئے ہیں اور یہ مٹی، چٹانوں وغیرہ پر مشتمل ہو سکتے ہیں۔

دنیا کی پانچ بڑی اور جدید سلطنتیں جو جزائر کے مجموعے یا آرکیپیلاگو پر مشتمل ہیں ان میں جاپان، فلپائن، نیوزی لینڈ، انڈونیشیا اور برطانیہ شامل ہیں۔

Tags:

انگریزیبحیرہ ایجیئنيونانی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسلامی معاشیاتانگریزی زبانہائیکوقومی ترانہ (پاکستان)الطاف حسین حالیارسطوسورہ الاحزابملائیشیاعصمت چغتائیمہیناعید الاضحینسب محمد بن عبد اللہرتن ناتھ سرشارشریعت کے مقاصدحرمت مصاہرتمیثاق لکھنؤخواجہ سراٹک ٹاکمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچااسم نکرہنظیر اکبر آبادیعبد اللہ بن عباسنکاح متعہسرمایہ داری نظامترکیب نحوی اور اصولخلفائے راشدینقتل عثمان بن عفانگجرکارل مارکسجنت البقیعقریشکنایہكتب اربعہپاک فوجاردو افسانہ نگاروں کی فہرستزکاتموسیٰ اور خضرصلیبی جنگوں کے اسبابعبادت (اسلام)قانون اسلامی کے مآخذنور الدین زنگیمواخاتصلاح الدین ایوبیچینپشتو زبانجنگ یمامہاسرار احمدتاریخ پاکستانشمس تبریزیابو ہریرہکراچیلاہوراردو ناول نگاروں کی فہرستبلند ترین پہاڑوں کی فہرستعمر خیامپاکستان کے خارجہ تعلقاتمختصر القدوریجنگ جملقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستبانگ درااسم صفت کی اقسامقومی اسمبلی پاکستانایشیاپاکستان کی آب و ہوازمین کی حرکت اور قرآن کریممحبتبرصغیرمیں مسلم فتحپریم چندپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستابو داؤدہم قافیہفلسطینی قومسورہ الحجراتمير تقی میرآل انڈیا مسلم لیگحروف مقطعاتعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیبسم اللہ الرحمٰن الرحیم🡆 More