ماحولیاتنظام

ماحولیات (عربی: علم البيئة، انگریزی: Ecology) حیاتیات کی ایک شاخ ہے جس میں جانداروں کا ایک دوسرے اور ماحول کے مابین تفاعل کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اصطلاحات ’’ایکولوجی‘‘ (Ecology) اور ’’اینوائرونمنٹ‘‘ (Environment) کا ایک ہی مطلب لیا جاتا ہے۔ ان دونوں اصطلاحات کو کم و بیش تمام تر انگریزی اُردو لغات میں ’’ماحول‘‘ اور ’’ماحولیات‘‘ کے نام سے اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ دونوں الفاظ (ایکولوجی اور اینوائرونمنٹ) ماحول ہی کی نمائندگی کرتے ہیں، لیکن پھر بھی دونوں میں فرق ہے۔ اینوائرونمنٹ سے مراد کوئی بھی ماحول ہو سکتا ہے: وہ خلاء بھی ہو سکتی ہے، زمینی فضا بھی ہو سکتی ہے اور کسی ستارے کا جھلساتا ہوا بیرونی حصہ بھی۔ یعنی اینوائرونمنٹ کے تحت بیان ہونے والے کسی بھی ماحول میں زندگی کی کوئی شرط نہیں۔ اس کے برعکس، ایکولوجی ایک وسیع البنیاد اصطلاح ہے۔ پینگوئن ڈکشنری آف سائنس (2009ء) کے مطابق، ایکولوجی سے مراد جانداروں کا ایسا مطالعہ ہے جو اِرد گرد کے ماحول (اور اس ماحول میں موجود دیگر جانداروں) سے اُن کے تعلق کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے۔ یہی وجہ ہے کہ ایکولوجی میں کئی ایک موضوعات شامل ہیں جن میں فعلیات (فزیالوجی) سے لے کر جینیات (جِنیٹکس) تک، کئی سائنسی شعبے شامل ہیں۔ اسی وجہ سے اینوائرونمنٹ اور ایکولوجی کو ’’ماحول‘‘ کی یکساں اصطلاح سے نہیں بیان کیا جا سکتا۔ چند سالوں سے سائنسی جرائد میں Environment (اینوائرونمنٹ) کے لیے ماحول اور ماحولیات، جبکہ Ecology (ایکولوجی) کے لیے ’’حیاتی ماحول‘‘ اور ’’حیاتی ماحولیات‘‘ کے اُردو مترادفات اختیار کیے جا رہے ہیں۔

ماحولیاتنظام

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزی زبانبيئياتحیاتحیاتیاتعربی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جنگ صفینزینب بنت محمدصلح حدیبیہحیات جاویدہندوستان میں مسلم حکمرانیحیاتیاتتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہمریم نوازپاک بھارت جنگ 1965ءبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامشاہ عبد اللطیف بھٹائیجابر بن حیانابو تمامداڑھیسراج الحقعلم عروضشمس تبریزیفہرست ممالک بلحاظ آبادیکیمیاافسانہنیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیمصحابہ کی فہرستثموداسرائیلاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)عبد الرحمٰن جامیتاریخ ہندقرآنی معلوماتصنعت تضادلفظ کی اقسامقومی ترانہ (پاکستان)غزوہ خندقمقبرہ علامہ اقبالانس بن مالکبابر اعظمفقہ حنفی کی کتابیںکرکٹمحمد قاسم نانوتویاسلامی معاشیاتعلم الاعدادبھارتدبستان لکھنؤسورہ مریمجناح کے چودہ نکاتیسوع مسیحاردنابوبکر صدیقمسیحیتعباس بن علیریڈکلف لائنقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستاقبال کا تصور عورتتحریک ختم نبوت 1974ءخمیرہ گاؤ زباں عنبریغزالیختم نبوتعمر بن خطابغبار خاطربرصغیرمیں مسلم فتحمحدثصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبفعل لازم اور فعل متعدیسورہ الرحمٰنامر سنگھ چمکیلاعیسی ابن مریمسگسیشملہ معاہدہماتریدیمہملہسپانیہلیبیاہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءخانہ کعبہمصعب بن عمیرعمران خانشیعہ اثنا عشریہپاکستان میں ضمنی انتخاباتاردو محاورے بلحاظ حروف تہجی🡆 More