مائیکروسافٹ آفس: آفس سافٹ ویئر کا مجموعہ

مائیکروسافٹ آفس یا آفس، کلائنٹ سافٹ ویئر، سرور سافٹ ویئر اور مائیکروسافٹ کی طرف سے تیار کردہ خدمات کا مجموعہ ہے۔ اس کی تشہیر بل گیٹس کی جانب سے یکم اگست 1988ء میں لاس ویگاس میں کی گئی۔ آفس کا موجودہ ڈیسک ٹاپ ورژن آفس 2021 ہے ، جو 05 اکتوبر ، 2021ء کو جاری کیا گیا ہے۔

آفس 2021

آفس 2021ء کو ونڈوز 11 کے ساتھ 5 اکتوبر 2021 کو ریلیز کیا گیا اور اس نے آفس 2019ء کی جگہ لے لی۔ اکتوبر 2022ء میں، مائیکروسافٹ نے اعلان کیا کہ آفس 2021ء مائیکروسافٹ آفس کا آخری ورژن ہوگا کیونکہ اس کے اجزاء کو بالآخر 2023ء میں مائیکروسافٹ 365 کے نام سے دوبارہ برانڈ کیا جائے گا۔ یہ نیا ورژن پانچ سال تک سپورٹ کیا جائے گا اور اسے 5 اکتوبر 2021ء کو جاری کیا گیا۔

سافٹ ویئرز

  • مائیکروسافٹ ورڈ
  • مائیکروسافٹ ایکسل
  • مائیکروسافٹ پاور پوائنٹ
  • مائیکروسافٹ ون نوٹ
  • مائیکروسافٹ ون ڈرائیو
  • مائیکروسافٹ آؤٹ لک

بیرونی روابط

Tags:

1988ء2021ءاکتوبراگستبل گیٹسسرور (کمپیوٹنگ)لاس ویگاس، نیواڈامائیکروسافٹکلائنٹ (کمپیوٹنگ)

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فقیہاوقات نمازاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتپاکستانی روپیہدار العلوم ندوۃ العلماءنریندر مودیآئین ہند میں مذکور بنیادی حقوق، رہنما اصول اور بنیادی فرائضمتضاد الفاظاملاجانوروں کے ناموں کی فہرستداڑھیابو ہریرہاسم موصولائمہ اربعہخاکہ نگاریآیت الکرسیکلو میٹرداؤد (اسلام)کفرپاک بھارت جنگ 1965ءمشفق خواجہاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)سورہ النورخودی (اقبال)علم تجویدباغ و بہار (کتاب)جنگ صفینحیا (اسلام)ہیکل سلیمانیحلقہ ارباب ذوقرشید احمد صدیقیہیر رانجھاعلم کلامفیصل آبادمسلماناسم علممعاویہ بن ابو سفیانعلم بیانپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولمحمد مکہ میںفضل الرحمٰن (سیاست دان)قرآنی رموز اوقافمحمد ضیاء الحقجہادحسین بن علیڈرامااویس قرنینشان حیدررباعیفتح سندھساجماع (فقہی اصطلاح)روسسود (ربا)تفسیر بالماثورپاکستان تحریک انصافجابر بن حیانموہن داس گاندھیتحریک پاکستانموسی بن اسماعیل تبوذکیمحمد بن ادریس شافعیابراہیم (اسلام)عبد اللہ بن عبد المطلبنظام شمسیعباس بن علیحمزہ بن عبد المطلبجادوقوم عاداقبال کا مرد مومنسفر طائفہند بنت عتبہیونسحلف الفضولسعادت حسن منٹومیا خلیفہمہدی🡆 More