لومڑ
اسمیاتی درجہ | جنس |
---|---|
جماعت بندی | |
طبقہ: | گوشت خور |
جنس: | لومڑ |
سائنسی نام | |
Vulpes، Vulpes | François Alexandre Pierre de Garsault ، 1764|
| |
درستی - ترمیم |
ایک چوپایہ پستانیہ جانور ہے، جس کی تقریباً ستائیس (27) اقسام ہیں (جن میں صرف بارہ واقعی کے قبیل سے متعلق ہیں۔)۔ یہ جانور اپنی چالاکی کی وجہ سے بڑی شہرت کا حامل ہے اور اردو ادب میں اس کی چالاکیوں پر مبنی کہانیوں کی ایک بھرمار دکھائی دیتی ہے۔ اس کی معروف اقسام میں لال لومڑ، قطبی لومڑ، صحرائی لومڑ وغیرہ شامل ہیں۔ یہ دنیا کا سب سے زیادہ کثیرالآبادی والا گوشت خور جانور ہے جو دنیا کے تمام حصوں میں پایا جاتا ہے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article لومڑ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.