فیفا

فیفا (FIFA) (فرانسیسی: Fédération Internationale de Football Association) ایسوسی ایشن فٹ بال، فٹ سال اور ساحلی فٹ بال کی بین الاقوامی انتظامی تنظیم ہے۔ اس کے اراکین 209 قومی ایسوسی ایشن پر مشتمل ہیں۔ اس کا ہیڈ کوارٹر زیورخ، سوئٹزرلینڈ میں ہے۔

فیفا
(فرانسیسی میں: Fédération internationale de football association ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
[[File:کھیل کے لیے. دنیا کے لیے

(For the Game. For the World.)|125x130px|center|alt=فیفا|فیفا]]


فیفا

مخفف فیفا (FIFA)
ملک فیفا سویٹزرلینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر زیورخ، سوئٹزرلینڈ
تاریخ تاسیس 21 مئی 1904 (119 سال قبل) (1904-05-21)
مقام تاسیس پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P740) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسم قومی ایسوسی ایشن کی فیڈریشن
خدماتی خطہ عالمی
رکن گلوبل ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل اسپورٹس فیڈریشن   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تنظیمی زبان انگریزی
فرانسیسی
جرمن
ہسپانوی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر گیانی انفینٹینو
نائب صدور سلمان بن ابراہیم الخلیفہ
وابستگیاں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی
باضابطہ ویب سائٹ www.fifa.com

ڈھانچہ

فیفا 
فیفا کنفیڈریشن

مختلف براعظموں میں کھیل کی نگرانی کے لیے فیفا کی طرف سے چھ تسلیم شدہ کنفیڈریشنز ہیں۔ قومی ایسوسی ایشن کو فیفا کا رکن بننے کے لیے ان چھ تسلیم شدہ کنفیڈریشنز کا رکن ہونا ضروری ہے۔

         AFC – ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن (Asian Football Confederation)
        آسٹریلیا 2006 کے بعد سے اے ایف سی کا ایک رکن رہا ہے
         CAF - افریقی فٹ بال کنفیڈریشن (Confederation of African Football)
         CONCACAF – شمالی، وسطی امریکی اور کیریبین ایسوسی ایشن فٹ بال کنفیڈریشن (Confederation of North, Central American and Caribbean Association Football)
         CONMEBOL – جنوبی امریکی فٹ بال کنفیڈریشن (Confederación Sudamericana de Fútbol)
         OFC – اوقیانوسی فٹ بال کنفیڈریشن (Oceania Football Confederation)
         UEFA – یورپی فٹ بال ایسوسی ایشن یونین (Union of European Football Associations)

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

زیورخسوئٹزرلینڈفرانسیسیفہرست مردوں کی قومی ایسوسی ایشن فٹ بال ٹیمیں

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

انسانی جسمضرب المثلپاکستان کا پرچمرد المحتارایوبی سلطنتمسجد نبویہیرا منڈیموسیقیخلافت راشدہعبد اللہ بن عباسجنگ آزادی ہند 1857ءنسخ (قرآن)ظہارتوحیدروح اللہ خمینیشمس تبریزیانا لله و انا الیه راجعونفاعلپہلی جنگ عظیمسارہدرودفیض احمد فیضمشتاق احمد يوسفیدریائے سندھجناح کے چودہ نکاتصالحاسم نکرہشاعریراجپوتحمزہ بن عبد المطلبشاہ عبد اللطیف بھٹائیاسلامکرغیزستانبدھ مت کی تاریخیونسخاکہ نگاریلوک سبھا کے انتخابی حلقوں کی فہرستپاک بھارت جنگ 1971ءروزہ (اسلام)کمپیوٹرمعجزات نبویسعادت حسن منٹوارطغرلعمر بن عبد العزیزترقی پسند تحریکثقافتالطاف حسین حالیساسانی سلطنتہابیل و قابیلعمرو ابن عاصابن سیناپشتو زبانطنز و مزاحفتح اندلساردو ادب کا دکنی دورپہلی جنگ عظیم کی وجوہاتزبوراسلام میں چوریاجارہ داریابو ایوب انصاریچاندحرب الفجارترکیب نحوی اور اصولدار العلوم دیوبندپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءظہیر الدین محمد بابرآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمغزلاردو حروف تہجیبانو قدسیہمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیعبد الحلیم شررسرائیکی زبانیہودی تاریخخانہ کعبہکشور ناہیدواقعہ غدیرکاؤنٹی چیمپئن شپ 2024ء🡆 More