فون

ٹیلی فون یا ہاتف (Telephone: انگریزی) اصل میں بعید ابلاغیات (Telecommunication) سے تعلق رکھنے والی ایک اختراع (device) کو کہا جاتا ہے جو آواز کو فاصلوں تک منتقل کرنے اور وصول کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ ہاتف اصل میں ایک عربی لفظ ہے جس کے معنی پکارنے والے کے ہوتے ہیں، یہ لفظ ہتف کی اساس سے بنتا ہے جس کے مفہوم میں پکار، بلاوا اور کال (Call) وغیرہ شامل ہیں۔ ٹیلی فون کو انیسویں صدی کے آخر میں اور بیسویں صدی کے سال 1983 تک فاصلے پر بیٹھے ہوئے دو افراد کے درمیان رابطہ کروانے والا ایک بہترین آلہ سمجھا جاتا تھا لیکن اس کی جگہ اب موبائل فون اور اسمارٹ فون نے لے لی ہے۔

فون
ٹیلی فون

حوالہ جات

ٹیلی فون کی ایجاد سے موبائل فون کی ایجاد تک کا سفر

  • اس صفحہ ”فون“ کے تبادلہ خیال پر بھی اہم معلومات موجود ہیں۔ پڑھنے کےلیے تبادلۂ خیال:فون پر کلک کریں۔

Tags:

آوازاختراعاسمارٹ فونانگریزی زبانانیسویں صدیبیسویں صدیسالعربی زبانفاصلہموبائل فونوصولہٹیلی مواصلات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جادوسیرت نبویغزوات نبویپشتو حروف تہجیروسمیری انطونیااسم نکرہنمرودخدیجہ بنت خویلدمنٹو مارلے اصلاحات 1909ءمسلم بن الحجاجکمپیوٹرادبآغا حشر کاشمیریمجید امجددریائے سندھارم (شداد کی جنت)پاکستان مسلم لیگ (ن)نظریہ پاکستانفہرست ممالک بلحاظ رقبہتقویمعجزات نبویخلفائے راشدینحروف مقطعاتحیواناتفضل الرحمٰن (سیاست دان)طہارت (اسلام)زمینایمان بالرسالتقرآننیاز فتح پوریعبید اللہ بن حسن بن حصین عنبریمحمد ابراہیم ذوقعلم الناسخ والمنسوخسورہ الرحمٰنحذیفہ بن یمانپاکستانی روپیہمسجد ضراراردو زبان کے شعرا کی فہرستاسم صفت کی اقسامعبدالرحمن بن عوفکلو میٹرسنن ابی داؤدعراقجعفر ابن ابی طالبزید بن حارثہجلال الدین رومیقرآن میں انبیاءحکومتبرلنکریئیٹیو کامنز اجازت نامہعبد اللہ بن عبد المطلبنفسیاتالنساءصدور پاکستان کی فہرستعثمان بن عفانسنسکرترومی سلطنتامراؤ جان اداافغانستانپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءاسلام میں انبیاء اور رسولبلاغتاحمد ندیم قاسمیغالب کی شاعریخاکہ نگاریچی گویراایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہمحمد بن عبد اللہاردو نظمہندوستان کے اردو رسائل کی فہرستقانون اسلامی کے مآخذمحمد الیاس قادرینظیر اکبر آبادیاولاد محمدفتح اندلسنہرو رپورٹجماعت اسلامی پاکستانفلسطین🡆 More