فومیو کیشیدا: جاپانی سیاستدان اور جاپان کے 100 ویں وزیر اعظم

فَومِیَو کِیشِیدا (انگریزی: Fumio Kishida) (岸田 文雄, Kishida Fumio، ولادت: 29 جولائی 1957ء) ایک جاپانی سیاست دان ہیں جو جاپان کے 100 ویں اور موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ سابق جاپانی وزیراعظم سوگا یوشی ہیدے نے 3 ستمبر 2021ء کو اعلان کیا وہ پارٹی کے سربراہ کے طور پر دوبارہ انتخاب نہیں چاہیں گے۔ 29 ستمبر 2021ء کو پارٹی نے فومیو کیشیدا کو جاپان کا وزیر اعظم منتخب کیا۔ فومیو نے بطور وزیراعظم 4 اکتوبر 2021ء کو عہدہ سنبھالا۔‌

فومیو کیشیدا
(جاپانی میں: 岸田 文雄 ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فومیو کیشیدا: جاپانی سیاستدان اور جاپان کے 100 ویں وزیر اعظم
 

مناصب
رکن ایوان نمائندگان، جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
18 جولا‎ئی 1993  – 27 ستمبر 1996 
رکن ایوان نمائندگان، جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 اکتوبر 1996  – 2 جون 2000 
رکن ایوان نمائندگان، جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 جون 2000  – 10 اکتوبر 2003 
رکن ایوان نمائندگان، جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
9 نومبر 2003  – 8 اگست 2005 
رکن ایوان نمائندگان، جاپان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
11 ستمبر 2005  – 21 جولا‎ئی 2009 
معلومات شخصیت
پیدائش 29 جولا‎ئی 1957ء (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شیبویا، ٹوکیو  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فومیو کیشیدا: جاپانی سیاستدان اور جاپان کے 100 ویں وزیر اعظم جاپان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ واسیدا (–1982)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم اُصول قانون  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار،  سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جاپانی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جاپانی،  انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
فومیو کیشیدا: جاپانی سیاستدان اور جاپان کے 100 ویں وزیر اعظم
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فومیو کیشیدا: جاپانی سیاستدان اور جاپان کے 100 ویں وزیر اعظم
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

Tags:

انگریزیجاپانسوگا یوشی ہیدےوزیراعظم جاپان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مریم نوازجامعہ العلوم الاسلامیہاسماعیل میرٹھیحلف الفضولابوبکر صدیقآیت الکرسیمذہباسم ضمیر اور اس کی اقسامپہلی جنگ عظیمفعلجنگ آزادی ہند 1857ءسعادت حسن منٹوحمزہ بن عبد المطلبسلمان رشدیخالد بن ولیدخلافت امویہتابوت سکینہدرختانس بن مالکمجموعہ تعزیرات پاکستانعرب قوممحمد علی جناحمعراجموطأ امام مالکپاک بھارت جنگ 1965ءمحمد حسن عسکریمہیناغسل (اسلام)نظریہاسرائیلسعودی عربایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)قریشمذکر اور مونثعلم الناسخ والمنسوخٹویٹراقامت نمازفیصل آبادقوم عادیعقوب (اسلام)جنت البقیعصلح حدیبیہاحمد بن حنبلفعل معروف اور فعل مجہولشعرایشیا میں ٹیلی فون نمبردرخواستصحاح ستہعثمان بن عفانداؤد (اسلام)قرارداد مقاصداستعارہحسرت موہانی کی شاعریدبری جماعمختار ثقفیبدھ مترقیہ بنت محمدروسجعفر ابن ابی طالبعلی گڑھ تحریکیروشلمسنتکذابینوحدت الوجوداجزائے جملہمکی اور مدنی سورتیںلسانیاتادبنوح (اسلام)ہابیل و قابیلاردو ادب کا دکنی دورابو ہریرہپاکستانی ثقافتاحمد رضا خانہندی زبانفیصل مسجد🡆 More