فلکیاتی اکائی

زمین اور سورج کے درمیان اوسط فاصلہ، تقریباً 150 ملین کلومیٹر، فلکیاتی اکائی (ua) کہلاتا ہے۔ جس طرح کہکشانوں میں پائے جانے والے اجسام کے درمیان فاصلے کو نوری سال میں ناپا جاتا ہے، اسی طرح نظام شمسی میں پائے جانے والے فلکی اجسام کے درمیان فاصلے کو ناپنے کی اکائی “فلکیاتی اکائی“ ہے۔

فلکیاتی اکائی
فلکیاتی اکائی
سرخ لکیر زمین سے سورج تک کے فاصلے کو ظاہر کرتی ہے جو اوسطاً، تقریباً ایک فلکیاتی اکائی کے برابر ہے۔
اکائی کی معلومات
نظام اکائیAstronomical system of units
(Accepted for use with the SI)
اکائی ازلمبائی
علامتau or ua 
معکوس اکائی
1 au or ua میں ...... مساوی ہے ...
   میٹرک (ایس آئی) اکائیاں   149597870700 میٹر
   imperial & US units   9.2956×107 میل
   astronomical units   4.8481×10−6 pc
   1.5813×10−5 ly
اصطلاح term

فلکیاتی اکائی
(ف۔ا۔)

astronomical unit
(A.U.)

مثالیں

یہ فاصلے، لگ بھگ اوسطی فاصلے ہیں۔ یہ خیال رکھنا ضروری ہے کہ فلکیاتی اجسام کے درمیان فاصلے ان کی مداری اور محوری گردشوں اور دیگر وجوہات سے بدلتے رہتے ہیں۔

  • چاند اور زمین کے درمیان فاصلہ = 0.0026 ± 0.0001 ف۔ ا۔
  • زمین اور سورج باہم 1.0 ± 0.02 AU فاصلے پر ہیں۔
  • مریخ اور سورج باہم 1.52 ± 0.14 AU فاصلے پر ہیں۔
  • مشتری اور سورج باہم 5.20 ± 0.05 AU فاصلے پر ہیں۔
  • پلوٹو اور سورج باہم 39.5 ± 9.8 AU فاصلے پر ہیں۔
  • کوئپر پٹی سورج سے 35 AU فاصلے پر شروع ہوتی ہے۔
  • 16 نومبر 2008 سے وائجر اول سب سے دور مصنوعی چیز ہے سورج سے۔
  • پروکسیما قنطورس (زمین سے دوسرا نزدیک ستارہ) سورج سے تقریبا 268000 فلکاتی اکائی سے دور ہے۔
  • The distance from the Sun to the centre of the جادہ شیر is approximately 1.7 × 109 AU

Tags:

نظام شمسینوری سال

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سگسیدرود ابراہیمیرومقرون وسطیسلمان رشدیحسین بن علیہارون الرشیددجالسلطنت عثمانیہمینار پاکستاناردوحرمت مصاہرتعلم غیب (اسلام)بیعت الرضوانفعل معروف اور فعل مجہولاسلام میں زنا کی سزاعائشہ بنت ابی بکرگجرات ٹائٹنزفارسی زبانقیامتذوالفقار علی بھٹواسم علمافلاطونصرف و نحومسلم بن الحجاجحمدپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءبنی اسرائیلابن خلدونکلو میٹرسیرت النبی (کتاب)نماز جمعہخاکہ نگاریطارق جمیلریڈکلف لائنجمراتعلم عروضمحمد ضیاء الحقبحیرہ احمرجنگ قادسیہابن حجر عسقلانیعلی بن عاصم واسطییزید بن معاویہتقویاسلامی اقتصادی نظاممسند احمد بن حنبلرانا سکندرحیاتتفسیر قرآنمارکسیتبدرمریم بنت عمرانقرآن میں انبیاءفتح اندلسپاکستان مسلم لیگ (ن)داغ دہلویسید احمد خانسعودی عرباسم صفتاسرار احمدعید الاضحیچینراجستھانکوسآرائیںفلسطیناسم ضمیرنور الدین زنگیسفر نامہاسلامی تقویمغزالیطبیعیاتزمینسورہ یٰسکھوکھرمنٹو مارلے اصلاحات 1909ءدعائے قنوت🡆 More