فلرٹنگ

فلَرٹِنگ (ماخوذ از انگریزی flirting، یعنی ظاہری عشق بازی) یا عِشْوَہ گَری ایک سماجی اور جنسی برتاؤ ہے جس میں لفظی یا تحریری پیامات کی ادلا بدلی ہوتی ہے، متصلًا جسمانی زبان کا بھی مظاہرہ ہو سکتا ہے، جس میں ایک شخص دوسرے انسان سے گہرے رشتے کی دل چسپی کا اظہار کرتا ہے یا پھر یہ دل کے بہلانے اور مذاق کے لیے بھی کیا جا سکتا ہے۔

فلرٹنگ
ہنری گیرباؤلٹ کا ایک پوسٹر جس میں ایک آدمی اور عورت کے بیچ فلرٹنگ کو دکھایا گیا ہے۔

کئی تہذیبوں میں یہ سماجی طور پر ناقابل قبول ہے کہ ایک شخص کسی دوسرے شخص کے لیے واضح طور جنسی پہل بر سر عام کرے یا نجی طور پر کسی شخص سے ایسا کرے جس سے وہ عشق و معاشقے کا رشتہ نہ رکھتا ہو۔ مگر بالواسطہ یا اشاروں اشاروں کی پہل کو ممکن ہے کہ کہیں جگہ ملے۔

عوامی شکایات

عوامی زندگی میں کئی بار فلرٹنگ لوگوں کو بھاری بھی پڑتی ہے اور اس کے نقصانات بھی اٹھانے پڑ سکتے ہیں۔ یہ اصول مزاحیہ دنیا پر عائد ہوتا ہے جہاں اس عمل کا کبھی کبھی جواز بھی پیش کیا جاتا ہے۔ جنوری 2019ء میں بھارت کے ٹیلی ویژن پر مزاح کے فنکار کپل شرما کو اس وقت بھاری پڑی جب وہ اپنے شو میں ایک مہمان لڑکی سے فلرٹنگ کی طرز پر بات کیے تھے۔ اس کی شکایت مشہور اداکار سلمان خان تک بھی گئی تھی۔ کپل کو یہ مشورہ ان کی ٹیم نے دیا کہ اسے اسکرپٹ سے نہیں بھٹکنا چاہیے اور ایسے تبصرے نہیں کرنے چاہئیں ، جس کی وجہ سے وہ مشکل میں پڑجائیں ۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انسانی جنسی سرگرمی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مذاہب و عقائد کی فہرستآئین پاکستان میں آٹھویں ترمیماسلام اور یہودیتقانون اسلامی کے مآخذمیثاق مدینہبینظیر بھٹوآریاسیرت نبویپاکستاناردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتامیر تیموربیعت الرضوانقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتابن سینافورٹ ولیم کالجپطرس بخاریاصطلاحات حدیثپاکستان میں ضمنی انتخاباتمتحدہ عرب اماراتخالد بن ولیدطہ حسینتشہدنظام شمسیغزوہ احدپنجاب، پاکستانسفر طائفدریائے سندھسورہ النورسنن ابی داؤدصحاح ستہمحاورہمسلم بن الحجاجایمان (اسلامی تصور)آئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمفہرست ممالک بلحاظ رقبہاسلام اور سیاستصلیبی جنگوں کے اسبابتعلیمحرمت مصاہرتپاکستان کی آب و ہواایرانی یہودہارون الرشیدمہرکتب احادیث کی فہرستپندرہویں قومی اسمبلی پاکستان کے ارکان کی فہرستغزلروح اللہ خمینیاحمد بن حنبلعبد القادر جیلانیتفسیر جلالینگنتینمازاہل بیتمینار پاکستانہندو متمریم بنت عمراناسماء اللہ الحسنیٰمسلم سائنس دانوں کی فہرستغزوہ حنینمعراجمیا خلیفہمحمد فاتحروئیداد خاناللہگوتم بدھمعین اخترمترادفالمائدہجنگآیت مباہلہاسلامی اقتصادی نظامغزوہ تبوکعربی زباناعلامیہ تاشقندکیمیاشملہ معاہدہسیرت النبی (کتاب)🡆 More