عصمت فروشی

جسم فروشی یا عصمت فروشی یا قَحْبَہ گِری(انگریزی: Prostitution) ایک قسم کے فحاشی کے کاروبار یا دھندے کو کہا جاتا ہے، اس کاروبار میں پیسوں کے عوض جسم بیچا جاتا ہے۔

کاروبار میں شامل اکثر خواتین ہوا کرتی ہیں۔ حالانکہ کچھ جگہوں پر لونڈے بازی کے چلنے کی وجہ سے مخنث یا زنانہ صفات کے حامل لوگ بھی شامل ہوتے ہیں۔ اکثر غربت یا سماجی اور خاندانی مجبوری کی وجہ سے لوگ اس کاروبار سے جڑتے ہیں، حالانکہ کچھ جگہ لڑکیاں اپنی مرضی سے بھی یہاں داخل ہوتی ہیں۔ کئی مغربی ممالک اور کچھ ایشیائی ممالک میں عصمت فروشی کچھ شرائط کے ساتھ قانونًا جائز ہے۔

دنیا کے کئی بڑے شہروں میں چند مخصوص علاقے قحبہ گری سے موسوم کیے جاتے ہیں یہ اس صنعت کی وجہ سے مشہور ہوتے ہیں۔ ایسے علاقوں کو انگریزی میں ریڈ لائٹ ڈسٹرکٹ (انگریزی: Red Light District) یا سرخ بتی والا علاقہ کہتے ہیں۔ اس کی ایک مثال پاکستان کے شہر لاہور میں شاہی محلہ ہے جسے ہیرا منڈی کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

انگریزی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سودہ بنت زمعہجنگ صفینمسلم بن الحجاجاسلام اور یہودیتجنت البقیعوحدت الوجودقتل علی ابن ابی طالبآبی چکرحیواناتاوریلیان دیواریںمحمود غزنویکرکٹابن خلدونمحفوظآخرتواقعہ کربلاہیکل سلیمانیبرازیلمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاصدقہ فطرمہیناعمر بن خطابلیڈی ڈیانانعتاسم معرفہکارل مارکسبینظیر بھٹوتوراتقرآنی سورتوں کی فہرستکیتھرین اعظمہارون الرشیدصدقہمچھرقتل عثمان بن عفاناسرار احمدعبد اللہ بن مسعودفسانۂ عجائبسنن ابن ماجہعائشہ بنت ابی بکرتوحیدسورہ مریموراثت کا اسلامی تصوربدھ متاحمد فرازپہلی جنگ عظیم کی وجوہاتایشیا کے میٹروپولیٹن علاقوں کی فہرستعمران خانابو الکلام آزادعاصم منیرزکریا علیہ السلاماحمد آباد (بھارت)مزاج (طب)اہل سنتاحساس پروگراماجماع (فقہی اصطلاح)شاعریمتضاد الفاظمراد ثانیشاہ ولی اللہچراغ تلےابن کثیرپنجاب پولیس (پاکستان)فتح قسطنطنیہعبد المطلبامراؤ جان ادایوسفدرخواستقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستعلی ہجویریحجایشیالسانیاتاسم فاعلسورہ روماہل حدیثیوسف (اسلام)زنامملکت متحدہ🡆 More