شو کمار بٹالوی: پنجابی شاعر

شو کمار بٹالوی( 23 جولائی 1936 - 7 مئی 1973) 23 جولائی 1936 کو تحصیل شکرگڑھ ضلع نارووال پنجاب میں پیدا ہوئے۔ 7 مئی 1973 کو ان کا انتقال ہوا۔ شو کمار پنجابی کے شاعر تھے۔ وہ بھارت میں ادب کا سب سے بڑا اعزاز ساہتیہ اکیڈیمی ایوارڈ حاصل کرنے والے کم عمر ترین شاعر تھے۔

شو کمار بٹالوی
شو کمار بٹالوی: پنجابی شاعر
 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 جولا‎ئی 1936ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بڑا پنڈ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 6 مئی 1973ء (37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پٹھان کوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات تشمع   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت شو کمار بٹالوی: پنجابی شاعر بھارت (26 جنوری 1950–)
شو کمار بٹالوی: پنجابی شاعر برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
شو کمار بٹالوی: پنجابی شاعر ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی پنجاب یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر ،  غنائی شاعر ،  نغمہ نگار ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
شو کمار بٹالوی: پنجابی شاعر پدم بھوشن   (2001)
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ   (برائے:Loona ) (1967)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
شو کمار بٹالوی: پنجابی شاعر
 

شو کمار بٹالوی کو پنجابی کا شیلے کہا جاتا ہے۔ شو کی خاصیت یہ تھی کہ وہ اپنے الفاظ کا انتخاب روز مرہ زندگی سے کرتے تھے۔ اور ان سے دل گداز نظمیں اور غزلیں کہتے تھے۔ ان کی شاعری دکھ، اندر کی اداسی اور ہجر کے گرد گھومتی ہے۔

حوالہ جات

Tags:

19361973بھارتساہتیہ اکیڈیمی ایوارڈضلع نارووالپنجاب

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

قومی ترانہ (پاکستان)یہودی تاریخچاندمتحدہ عرب اماراتزید بن ثابتمسلم سائنس دانوں کی فہرستغزلکابینہ پاکستاناصحاب الرسخدیجہ مستورفلسطینی قومزرتشتسراج اورنگ آبادیمکی اور مدنی سورتیںگلگت بلتستاناسم نکرہاردو ادب کا دکنی دورحسن ابن علیمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچالیاقت علی خانموبائل فونختم نبوتوالدین کے حقوقابو ہریرہحنظلہ بن ابی عامرمقبرہ شاہ رکن عالمپشاوراسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)ارطغرلكاتبين وحیزبوریزید بن معاویہزبانیوسف (اسلام)پاکستان کا پرچممعاویہ بن ابو سفیانماتریدیدعائے قنوتقلعہ لاہورسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتزمانہ جاہلیتمسیلمہ کذابنمازجغرافیہ پاکستاننکاح متعہتفسیر بالماثورفیثاغورثسلسلہ نقشبندیہحروف کی اقسامسنتتنظیم تعاون اسلامییوم ارضحنفیسید علی خامنہ ایابراہیم رئیسیتقسیم بنگالپہلی جنگ عظیمکوہ سیناءاسماعیل (اسلام)حفیظ جالندھریکرپس مشناعرابداستان گوئیزرتشتیتمعین الدین چشتیسیدالرحیق المختومفیض احمد فیضاسمائے نبی محمدزراعتغار ثورکنعانجنسی دخولالنساءنیٹ ویسٹ سہ ملکی سیریز 2000ءکشف المحجوببلاغت🡆 More