شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا

شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا (King Abdulaziz International Airport - KAIA) (عربی: مطار الملك عبدالعزيز الدولي) (آئی اے ٹی اے: JED، آئی سی اے او: OEJN) جدہ کے شمال میں 19 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ اس کا نام شاہ عبد العزیز آل سعود کے نام سے منسوب ہے جس کا افتتاح 1981ء میں ہوا۔ یہ سعودی عرب کا مصروف ترین ہوائی اڈا ہے۔ موجودہ ہوائی اڈے کے تین ٹرمینل ہیں:

شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا
King Abdulaziz International Airport

مطار الملك عبدالعزيز الدولي
Mataar Al-Malik Abdulazīz Ad-Dowaliy
شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا
شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا
حج ٹرمینل
  • آئی اے ٹی اے: JED
  • آئی سی اے او: OEJN
    JED is located in سعودی عرب
    JED
    JED
    سعودی عرب میں ہوائی اڈے کے مقام
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعسکری/عوامی
عاملGeneral Authority of Civil Aviation
خدمتجدہ، سعودی عرب
محل وقوعمدینہ منورہ روڈ
مرکز برائے
بلندی سطح سمندر سے15 میٹر / 48 فٹ
متناسقات21°40′46″N 039°09′24″E / 21.67944°N 39.15667°E / 21.67944; 39.15667
ویب سائٹwww.jed-airport.com
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
16L/34R 4,000 13,124 ایسفلت
16C/34C 3,299 10,825 کنکریٹ
16R/34L 3,800 12,467 ایسفلت
اعداد و شمار (2015)
مسافر30,000,000+
ٹریفک نقل و حرکت208,209
معاشی اثرات (2012)$11.5 بلین
سماجی اثرات (2012)126.7 ہزار
شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا
شمالی ٹرمینل
شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا
شمالی ٹرمینل
    جنوبی ٹرمینل

اصل میں یہ ٹرمینل صرف سعودی عربین ایئر لائنز کے لیے مختص تھا تاہم 2007ء میں شمالی ٹرمینل پر زیادہ بوجھ کی وجہ سے کچھ اور ایئرلائنز بھی یہاں منتقل کر دی گئیں جن میں فلائی ناس، کینیا ائیرویز، گارودا انڈونیشیا اور کوریا ایئر شامل ہیں۔

    شمالی ٹرمینل

ماسوائے وہ ایئرلائنز جن کا ذکر جنوبی ٹرمینل میں کیا گیا ہے باقی تمام بین الاقومی پروازیں شمالی ٹرمینل پر آتی ہیں۔

    حج ٹرمینل

یہ ٹرمینل حجاج اور عمرہ زائرین کے لیے مخصوص ہے۔ حج کے دنوں میں کئی خصوصی پروازیں چلائی جاتی ہیں جن کے مسافر یہاں اترتے ہیں۔ دیگر بین الاقوامی پروازوں پر سے حجاج اور عمرہ زائرین کو یہاں اتار لیا جاتا ہے جبکہ باقی مسافروں کو جنوبی یا شمالی ٹرمینل کے جایا جاتا ہے۔

توسیعی منصوبہ

نیا شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا تین مراحل میں ستمبر 2006ء میں شروع ہوا اور اس کی مجوزہ تکمیل 2018ء میں قرار دی گئی ہے۔ 2018ء میں یہاں سے کچھ اندون ملک پروازیں چلائی جا رہی ہیں جبکہ دیگر پروازوں کے لیے 2019ء کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ یہ منصوبہ ہوائی اڈے کی سالانہ صلاحیت کو 13 ملین سے بڑھا 80 ملین مسافروں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ حرمین تیز رفتار ریل منصوبہ کو بھی اس سے منسلک کیا گیا ہے جس سے حجاج اور زائرین کو ریل کے ذریعے مکہ اور مدینہ منورہ منتقل کیا جائے گا۔ موجودہ دور میں اس کے لیے بسیں استعمال کی جاتی ہیں۔

ایئر لائنز اور منازل مقصود

مسافر

ایئر لائنزمقاماتٹرمینل
ایجیئن ایئر لائنز ایتھنز شمالی
افریقیہ ایرویز طرابلس
موسمی: Bayda، Benghazi
شمالی
ائیر الجیر Algiers شمالی
ایئر عربیہ راس الخیمہ، شارجہ شمالی
ایئر عربیہ مصر اسکندریہ-برج العرب شمالی
ایئر قائرو Assiut، اسکندریہ-برج العرب، قاہرہ، Sohag شمالی
ایئر عربیہ اردن عمان-ملکہ عالیہ شمالی
ائیر ایشیا ایکس موسمی: کوالالمپور شمالی
ائیر بلو کراچی، لاہور، ملتان شمالی
ایئر انڈیا دہلی، حیدر آباد، Kochi، Kozhikode، Lucknow، چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈا، Srinagar شمالی
مصریہ عالمی ائیرلائنز اسکندریہ-برج العرب شمالی
اٹلس جیٹ ائیر لائنز Ankara، استنبول
موسمی: استنبول صبیحہ گوکچن بین الاقوامی ہوائی اڈا
حج سرائیوو
شمالی
بیمان بنگلادیش ائیرلائنز Chittagong، Dhaka
حج: Sylhet
شمالی
برٹش ائیرویز لندن-ہیتھرو شمالی (حج)
چام وینگز ائیرلائنز دمشق شمالی
Citilink موسمی چارٹر: سوکارنو-ہاتا بین الاقوامی ہوائی اڈا، Medan2, چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈا2, Surabaya شمالی
ڈالو ائیر لائنز جبوتی، Hargeisa، Mogadishu شمالی
ایگل ایکسپریس موسمی چارٹر: کوالالمپور، Surabaya  ?
ایجپٹ ائیر اسکندریہ-برج العرب، قاہرہ شمالی
ایجپٹ ائیر
operated by EgyptAir Express
موسمی: شرم الشیخ شمالی
امارات (ائیر لائن) دبئی شمالی (حج)
ارتریائی ایئرلائنز اسمارا شمالی
ایتھوپین ایئر لائنز Addis Ababa شمالی
اتحاد ائیر ویز ابوظبی شمالی (حج)
فیلکس ائیرویز عدن (معطل) شمالی
فلائی دوبئی دبئی شمالی
فلائی ناس ابوظبی، Adana، اسکندریہ-برج العرب، عمان-ملکہ عالیہ، Assiut، Aswan، Bahrain، Dammam، دبئی، Hatay، استنبول صبیحہ گوکچن بین الاقوامی ہوائی اڈا، جازان، خرطوم، کویت، اقصر، Medina، Riyadh، Sharjah
موسمی: شرم الشیخ
Charter: سوکارنو-ہاتا بین الاقوامی ہوائی اڈا، کوالالمپور
جنوبی
گاروانڈونیشیا Balikpapan، Banda Aceh، سوکارنو-ہاتا بین الاقوامی ہوائی اڈا، Medan، Makassar، Surakarta/Solo، Surabaya
حج: Jakarta-Halim Perdanakusuma، Mataram-Lombok، Padang، Palembang
جنوبی
گلف ایئر Bahrain شمالی (حج)
Indonesia AirAsia X سوکارنو-ہاتا بین الاقوامی ہوائی اڈا شمالی
ہوا پیمائی ملی ایران حج: Tabriz، Ahwaz، Bandar Abbas، Birjand، Isfahan، Kerman، Kermanshah، Mashhad، Sary، شیراز, Tehran-Mehrabad، Urmieh، Yazd، Zahedan شمالی
جزیرہ ائیرویز کویت شمالی
جیٹ ایئر چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈا شمالی
جیٹ2ڈاٹ کام حج: Leeds/Bradford، مانچسٹر ایئرپورٹ شمالی
جوبا ائیرویز جبوتی، Hargeisa، Mogadishu شمالی
کابو ائیر حج: Abuja، Kano شمالی
کینیا ائیرویز Mombasa، Nairobi-Jomo Kenyatta جنوبی
کوریا ایئر انچیون بین الاقوامی ہوائی اڈا1 جنوبی
کویت ائیرویز کویت شمالی
لیبین ائیرلائنز موسمی: Benghazi، طرابلس (all suspended) شمالی
لائن ائیر سوکارنو-ہاتا بین الاقوامی ہوائی اڈا
حج: Jakarta-Halim Perdanakusuma
شمالی
لوفتھانزا Addis Ababa، فرینکفرٹ1 شمالی
مہان ایئر حج: تبریز، اصفہان، کرمان، رشت، تہران-مہرآباد شمالی
ملیشیا ائیرلائنز کوالالمپور
حج: Alor Setar، Johor Bahru، Kuala Terengganu، پینانگ
شمالی
Max Air حج: Kano شمالی
مڈل ایسٹ ائیرلائنز Beirut شمالی
نائل ائیر اسکندریہ-برج العرب، قاہرہ شمالی
عمان ایئر مسقط، صلالہ شمالی
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز فیصل آباد, اسلام آباد، کراچی، لاہور، ملتان، پشاور، سیالکوٹ
حج: رحیم یار خان، کوئٹہ، بہاولپور
شمالی (حج)
فلسطینی ائیرلائنز El Arish شمالی
فلپائن ایئر لائنز دبئی، نینوئے اکینو بین الاقوامی ہوائی اڈا شمالی
قطر ائیرویز Doha شمالی (حج)
رائل ایئر ماروک Casablanca
حج: Rabat، Tangier
شمالی
رائل برونی ائیرلائنز موسمی: بندر سری بگاوان شمالی
رائل فالکن عمان شہری ہوائی اڈا شمالی
رائل جورڈین عمان-ملکہ عالیہ شمالی
صافی ائیرویز حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ شمالی
سعودی عربین ایئر لائنز ابھا، ابوظبی، Addis Ababa، عدن (معطل), Al Ahsa، Al Baha، Al Jawf، Al Ula، Al Wajh، Algiers، عمان-ملکہ عالیہ، Ankara (begins 18 November 2016), Arar، Bahrain، Bangalore، Beirut، Bisha، قاہرہ، Casablanca، Chennai، Coimbatore، Colombo، Dammam، Dawadmi، دہلی، Dhaka، Doha، دبئی، فرینکفرٹ ہوائی اڈا، جنیوا ہوائی اڈا، گوانگژو بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا، Gurayat، Ha'il، حیدر آباد، اسلام آباد، استنبول، سوکارنو-ہاتا بین الاقوامی ہوائی اڈا، Jizan، Kano، کراچی، Johannesburg، Kochi، خرطوم، Kozhikode، کوالالمپور، Kuwait، لاہور، ہیتھرو ایئرپورٹ، لاس اینجلس، Lucknow، Madrid، Malè، مانچسٹر، نینوئے اکینو بین الاقوامی ہوائی اڈا، Medina، Milan-Malpensa، چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈا، Nairobi-Jomo Kenyatta، Najran، نیو یارک-جے ایف کے، شارل دے گول ہوائی اڈا، Qaisumah، Qassim، Rafha، Riyadh، Rome-Fiumicino، Sana'a (معطل), Sharurah، سنگاپور، تبوک، Ta'if، ٹورانٹو-پیرسن، Tunis، Turaif، Wadi al-Dawasir، واشنگٹن ڈولیس بین الاقوامی ہوائی اڈا، ینبع
موسمی: Adana، Agadir، Ahmedabad، حلب، Annaba، Batam، Busheher، Constantine، Fes، Ghardaïa، اصفہان، Izmir، کرمان، Marrakech، Medan، میونخ، Oran، Rabat، Rasht، Sary، شیراز، Surabaya، Tangier، Tehran-Mehrabad، Urmieh، Yazd، Zahedan
جنوبی
Hajj (seasonal)
Scoot سنگاپور شمالی
شاہین ایئر اسلام آباد، کراچی، لاہور، ملتان، پشاور، سیالکوٹ
حج: فیصل آباد، رحیم یار خان
شمالی
سری لنکن ائیرلائنز Colombo شمالی
سوڈان ائیرویز خرطوم شمالی
ٹومائی ایئر تچاڈ موسمی: اینجامینا1 شمالی
تونس ائیر Tunis شمالی
ترکش ایئر لائنز استنبول، استنبول صبیحہ گوکچن بین الاقوامی ہوائی اڈا
حج: Adana، Ankara، انطالیہ ہوائی اڈا، Bursa، Denizli، Diyarbakır، Erzurum، Gaziantep، Isparta، Izmir، Kayseri، Konya، Samsun، Sivas، Trabzon، Van
شمالی
یونائٹد ائیرویز Dhaka، کراچی شمالی
UTair Aviation حج: Magas، Kazan شمالی

نوٹس
^1 These flights may include a stop between Jeddah and the listed destination. However, the airlines do not have rights to transport passengers solely between Jeddah and the intermediate stop.

^2 Citilink's charter flights to سوکارنو-ہاتا بین الاقوامی ہوائی اڈا are served via Medan and چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈا.

کارگو

ایئر لائنزمقامات
ایئر فرانس Dammam، ہانگ کانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا، شارل دے گول ہوائی اڈا
DHL International Aviation ME Bahrain
ایتھوپین ایئر لائنز Addis Ababa
Lufthansa Cargo فرینکفرٹ ہوائی اڈا، Sharjah
قطر ائیرویز Doha
سعودی عربین ایئر لائنز Addis Ababa، ایمسٹرڈیم ہوائی اڈا سخیپھول، برسلز ہوائی اڈا، Dammam، Dhaka، فرینکفرٹ ہوائی اڈا، گوانگژو بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا، ہانگ کانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا، Johannesburg-OR Tambo، Khartoum، Lagos، Lucknow، Milan-Malpensa، چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈا، Nairobi-Jomo Kenyatta، New York-JFK, N'Djamena، Riyadh، شنگھائی پودانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا، Sharjah
ترکش ایئر لائنز قاہرہ، استنبول

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا توسیعی منصوبہشاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا ایئر لائنز اور منازل مقصودشاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا حوالہ جاتشاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا بیرونی روابطشاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا1981ءانٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن ایئرپورٹ کوڈبین الاقوامی شہری ہوا بازی تنظیم ہواگاہ رموزبین الاقوامی ہوائی اڈاجدہسعودی عربعبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعودعربی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کشمیرمنٹو مارلے اصلاحات 1909ءطلحہ بن عبید اللہوطنیت و قومیتحروف مقطعاتفہرست وزرائے اعظم پاکستانکنعانجغرافیہ پاکستانعمار بن یاسرفقہ حنفی کی کتابیںغلام عباس (افسانہ نگار)ترقی پسند افسانہجبرائیلاردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستبرصغیر میں جدید تعلیم کا آغاز اور ارتقاءآدم (اسلام)ابراہیم رئیسیادبپاکستانی افسانہملکہ سباکوسسورہ طٰہٰاسرار احمداشاعت اسلامسورہ الاحزابنسب محمد بن عبد اللہرضاعت (فقہ)مسیلمہ کذابپاکستان میں معدنیاتسورہ بقرہنمازمومن خان مومنانسانی حقوقعبد اللہ بن عبد المطلبتاریخقریشنشان حیدرزبانسورہ الانبیاءمحاورہمتحدہ عرب اماراتپاکستان میں مردم شماریمثنوی سحرالبیانعلم حدیثشاہ عبد العزیز دہلویسورہ النورذو القرنینعلم کلامجادوگرعمر بن خطابفقہسب رسخطیب تبریزیفیصل آبادفاطمہ جناحجین متداڑھیبلال ابن رباحاسلامسانحہ 11 ستمبر 2001ءارکان نماز - واجبات اور سنتیںراجپوتآئین ہند میں مذکور بنیادی حقوق، رہنما اصول اور بنیادی فرائضبنو امیہنظریہمشت زنیپنجاب کی زمینی پیمائشمیر انیسبیعت الرضوانآئین پاکستان میں ترامیممعاذ بن ہشامافغانستانضمنی انتخاباتسیرت نبویابو داؤدکشف المحجوبنفس کی اقساممختار ثقفیہندوستان🡆 More