سیاہ سارس
In Kruger National Park, South Africa | |
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
اسمیاتی درجہ | نوع |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانورia |
جماعت: | Aves |
طبقہ: | Ciconiiformes |
خاندان: | Ciconiidae |
جنس: | Ciconia |
نوع: | C. nigra |
سائنسی نام | |
Ciconia nigra لنی اس ، 1758 | |
Breeding summer visitor (ranges are approximate)Resident year-round Winter visitor | |
| |
درستی - ترمیم |
(کالا بگلا) ایک 37سینٹی میٹر لمبا پانی پر چلنے والا پرندہ ہے جس کا تعلق بگلوں کے خاندان سے ہے۔ یہ کثیر تعداد میں پایاجانے والا پرندہ ہے تاہم دیگر پرندوں کی طرح ان کی افزائش کے مقامات گرم یورپی ممالک، معتدل ایشیاءاور شمالی افریقہ ہیں۔ یہ پرندہ فطری طور پر شرمیلا اور نہائت ہوشیار و محتاط واقع ہواہے جبکہ اسی خاندان سے تعلق رکھنے والا سفید سارس(سفید بگلا) اس کی نسبت مختلف فطرت کا حامل ہے۔ عمومی طور پر یہ پرندہ چھوٹے چھوٹے گروہوں کی شکل میں دلدلی، دریائی اور جزیروں میں پایاجاتاہے۔ ان پرندوں کی خوراک میں حشرات اور جل تھلیل شامل ہیں۔
ویکی ذخائر پر the black stork (Ciconia nigra) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
Wild Life in Iran 11 (Urdu Documentary)ایران کی جنگلی حیاتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdumovies.net (Error: unknown archive URL)
This article uses material from the Wikipedia اردو article سیاہ سارس, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.