سرخ ہندی

سرخ ہندی امریکہ کے اصل اور قدیم ترین باشندے ہیں۔

امریکین کی وطنی اقوام
Indigenous peoples of the Americas
سرخ ہندی
کل آبادی
اندازہ 60.5 ملین
گنجان آبادی والے علاقے
سرخ ہندی میکسیکو14.7 ملین
سرخ ہندی پیرو13.8 ملین
سرخ ہندی بولیویا6.0 ملین
سرخ ہندی گواتیمالا5.8 ملین
سرخ ہندی ایکواڈور3.4 ملین
سرخ ہندی ریاستہائے متحدہ2.9 – 5 ملین
سرخ ہندی چلی1.8 ملین
سرخ ہندی کینیڈا1.4 ملین
سرخ ہندی کولمبیا1.4 ملین
سرخ ہندی ارجنٹائن955,032
سرخ ہندی برازیل817,963
سرخ ہندی وینیزویلا524,000
سرخ ہندی ہونڈوراس520,000
سرخ ہندی نکاراگوا443,847
سرخ ہندی پاناما204,000
سرخ ہندی پیراگوئے95,235
سرخ ہندی ایل سیلواڈور~70,000
سرخ ہندی کوسٹاریکا~114,000
سرخ ہندی گیانا~60,000
سرخ ہندی گرین لینڈ~51,000
سرخ ہندی بیلیز~24,501 (مایا)
سرخ ہندی فرانسیسی گیانا~19,000
سرخ ہندی سرینام~12,000–24,000
زبانیں
امریکین کی مقامی زبانیں، انگریزی، ہسپانوی، پرتگیزی، فرانسیسی، ولندیزی
مذہب
انیوت مذہب
مقامی امریکی مذہب
مسیحیت

تاریخ

قدیم تاریخ

بعض مورخین تجویز کرتے ہیں کہ تقریباً پندرہ تا بیس ہزار سال قبل، آبنائے بیرنگ عبور کرکے، شمال مشرقی ایشیا سے براعظم شمالی امریکا پہنچے تھے، بہرحال کچھ اور دلائل پیش کرتے ہیں کہ کئی مشرقی جنوبی گاؤں بیس ہزار سے پرانے ہوتے ہیں اور بحر اوقیانوس پار کرکے امریکا پہنچے تھے۔ اگرچہ دیگر اقوام کے ساتھ اختلاط سے ان کی کئی قسمیں ہو گئی ہیں تاہم اب بھی بھوری جلد، سیدھے، کھردرے، سیاہ بالوں اور بھوری آنکھوں کی وجہ سے ان میں گہری مشابہت پائی جاتی ہے۔ ان لوگوں سے کچھ زراعت پیشہ تھے۔ مٹر، تربوز، آلو اور تمباکو کاشت کرتے، پتھر کے اوزار بناتے اور آگ سے واقف تھے۔

جب کولمبس امریکا پہنچا تو اس مغربی نصف کرہ ارض پر بعض روایات کے مطابق 80 لاکھ اور بعض روایات کے بموجب سات کروڑ انڈین آباد تھے۔ بہرحال مؤرخین کی اکثریت دو کروڑ پر متفق ہے۔ چونکہ کولمبس کے خیال کے مطابق وہ انڈیا پہنچ گیا تھا اس نے ان لوگوں کو انڈین کا نام دیا، لیکن دراصل یہ لوگ برصغیر سے متعلق نہیں۔ بعد میں ہندوستان سے تمیز کرنے کے لیے انھیں ریڈ انڈین یعنی سرخ ہندی کہا جانے لگا۔ بعد میں وسطی امریکہ اور جنوبی امریکا کے انڈین بعد میں آنے والے لوگوں میں گھل مل گئے جس سے ایک نئی نسل وجود میں آئی۔

جدید دور

مکمل براعظم امریکا میں ریڈ انڈین کی تعداد میں کمی کے اسباب میں آب و ہوا کی تبدیلی اور وبائی امراض بتائے جاتے ہیں لیکن مورخین کے بقول اس کا اصل سبب سفید فام آباد کاروں کے ہاتھوں ان کی نسل کشی ہے۔

نام و تنازع

امریکا کے بہت قبائل میں یہ اصطلاح نسل پرست مانا جاتا ہے کیوں کہ درحقیقت یہ "سرخ ہندی" لوگ سرخ نہیں ہیں اور ہندی نہیں ہیں۔ استعماری عرصے سے سفید فام نوآباد باشندوں نے سرخ ہندی یا ریڈ انڈین ایک بدنام جیسے استعمال کیا تھا۔ آج تک یہ عمل کبھی کبھار جاری ہے۔


حوالہ جات

Tags:

سرخ ہندی تاریخسرخ ہندی نام و تنازعسرخ ہندی حوالہ جاتسرخ ہندیریاستہائے متحدہ امریکا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ڈی این اےزمینموطأ امام مالکیونسفہرست ممالک بلحاظ رقبہسلمان فارسیعربی زبانظہیر الدین محمد بابرمثنوی سحرالبیانسلمان رشدیکلو میٹرصحیح مسلماسلام اور یہودیتمارکسیتہجرت مدینہعبد الستار ایدھیاقامت نمازاجتہادمتضاد الفاظیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستصبرکنایہایکڑنو آبادیاتی نظامبلال ابن رباحساحل عدیماعلانِ بالفورفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانسلجوقی سلطنتصحیح بخاریپنجاب کے اضلاع (پاکستان)عمرہخواجہ سراجماعحکیم لقمانخلیج فارس کا سیلاب 2024ءانڈین نیشنل کانگریسلوک سبھاتصوفنسخ (قرآن)بانگ درابریلوی مکتب فکرصہیونیتکیبنٹ مشن پلان، 1946ءاسلامی اقتصادی نظامفلسفہعدلابو الکلام آزادجون ایلیافسانۂ عجائبجنگ صفینغزوہ حنینفہرست ممالک بلحاظ آبادیاسلامی تہذیباسمائے نبی محمدابراہیم (اسلام)حدیث ثقلینالحادعبد القادر جیلانیبیعت عقبہبدھ متمسجد اقصٰیاولاد محمدجنوبی ایشیااردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتکشور ناہیددمشقمعاشیاتذوالفقار علی بھٹوڈراماسنن ترمذیپشتو زباناسم مصدرنیاز فتح پوریاعرابمہدیاہل حدیثخدا کی بستی (ناول)🡆 More