سرخ بخار

ایک قسم کا بخار،(خسرہ)جس میں بدن پر پھنسیاں نمایاں ہو جاتی ہیں، درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے اور نبض بڑے زور سے چلتی ہے۔ ملیریا کی طرح کونین اس کا خاص علاج نہیں بلکہ مسہل اشیاء کا اسعتمال مفید ہوتا ہے۔ یہ بیماری بچوں میں زیادہ ہوتی ہے۔ پہلے جسم پر دانے نکلتے ہیں پھر وہ پھنسیاں بن جاتے ہیں۔ چوتھے دن یہ دانے جلد یا کھال کا رنگ تبدیل کر دیتے ہیں۔ جلد خاص طور پر چہرہ ہلکے گلابی رنگ کا ہو جاتا ہے۔ تیسرے چوتھے ہفتے ہاتھوں اور پیروں پر بھیچھالے نکل آتے ہیں۔ اس سے محفوظ رہنے کے لیے ایک دوا جسے Antitoxin کہتے ہیں، کا ٹیکا لگوایا جاتا ہے۔ مریض کو دو ہفتے تک بستر پر لٹانا چائیے۔ مریض کو روزانہ نہلانا چائیے۔ پھنسیاں جڑ کر بڑے زخم بن گئی ہوں تو اس کا علاج Antibiotics سے کرنا چائیے۔

سرخ بخار
سرخ بخار سے ہونے والے دانے اور چھالے.

Tags:

بخارجلددرجہ حرارتملیریاچہرہہاتھ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عبد اللہ بن عباسرفع الیدینایزید بن معاویہسنن ابن ماجہابو العباس السفاحبنو امیہخیبر پختونخوافاطمہ زہراپنجاب کے اضلاع (پاکستان)طبیعیاتنکاح متعہعشرحنفیشاہ جہاںام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانبی بی پاکدامنانا لله و انا الیه راجعونفیصل مسجدفراق گورکھپوریانتظار حسینابو عبیدہ بن جراحتقسیم بنگالجمع (قواعد)آسٹریلیانریندر مودیاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)قومی ترانہ (پاکستان)سید قطبہجرت حبشہاردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستکائناتصحابیپیر کامل (ناول)لسانیاتفلممختار ثقفیضرب المثلصحابہ کی فہرستقلعہ لاہورپنجابی زباننہرو رپورٹمير تقی میرحسن بصریاسمائے نبی محمدقیامتعبد الرحمٰن جامیعقیقہزرتشتصبرسعد بن معاذغزوہ احدعدت طلاقترقی یافتہ ملکہجرت مدینہرباعیعلم الناسخ والمنسوخابو الحسن علی حسنی ندویفضل الرحمٰن (سیاست دان)اردو زبان کے مختلف نامزراعتآئین ہند میں مذکور بنیادی حقوق، رہنما اصول اور بنیادی فرائضمسند (اصطلاح حدیث)داستانحمدریٹارٹصرف و نحواخلاق رسولسکندر اعظمحکیم لقمانفیصل آبادابن عربیمحمد ضیاء الحقمہراحمد بن حنبلصحیح مسلمعبد اللہ بن عبد المطلبدریائے سندھابو داؤد🡆 More