سال نو

سال نو، نیا سال یا نئے سال کا دن (انگریزی: New Year) اس دن کو کہا جاتا ہے جس دن کسی تقویم یا کیلنڈر میں نئے سال کا آغاز ہوتا ہے۔ چونکہ عصر حاضر میں گریگوری کیلنڈر یا انگریزی کیلنڈر بہت عام ہو چکے ہیں، اس لیے یہ یکم جنوری کو منایا جاتا ہے۔ تاہم کئی اور کیلنڈر میں الگ الگ نئے سال بھی منائے جاتے ہیں۔ اہل ایران اور پارسی اپنی تقویم کے حساب اس دن کو نو روز کے نام سے مناتے ہیں۔ اہلِ چین بھی اسی طرح اپنا نیا سال مناتے ہیں۔ بھارت میں تقریباً ہر ریاست کے لوگ اپنا علاحدہ نیا سال مناتے ہیں، مثلاً تیلگو افراد اگادی اور آسامی بیہو مناتے ہیں۔

سال نو
آسٹریلیا میں سنہ 2006ء کے آغاز کے موقع پر سال نو کی خوشی میں آتش بازی۔

نئے سال کو لوگ اس مید میں مناتے ہیں کہ اس کے آنے والے دن اچھے گزریں گے۔ اس موقع پر لوگ مبارک باد دیتے، گلے ملنے، خوشی کا اظہار کرنے اور دوسرے لوگوں کو بھی اسی متوقع بہتری کے لیے مبارک باد دینا ایک عام بات ہے۔ اس مناسبت سے کچھ جگہوں پر رقص و سرود اور گلوکاری کا بھی اہتمام ہوتا ہے۔ کئی ہوٹلوں میں ڈسکو یا کسی رقص کا انتظام ہوتا ہے۔ بعض مقامات پر محفل کی مناسبت سے صرف جوڑوں کو آنے کی اجارت ہوتی ہے۔ تنہا مرد یا عورت کا آنا ممنوع ہوتا ہے۔

اسلامی نیا سال

محرم الحرام اسلامی کیلنڈر کا نیا سال ہے۔ اسلامی کیلنڈر مکمل طور پر قمری کیلنڈر ہے جس کی وجہ سے اس کا بارہ ماہ کا چکر 33 سال میں ایک بار شمسی کیلنڈر کو گھومتا ہے۔ اس کی وجہ سے موجودہ گریگورین کیلنڈر میں نیا سال مختلف مہینوں میں آتا ہے۔

مغربی نیا سال

بابل میں نئے سال کی تقریبات چار ہزار سال پہلے سے منائی جا رہی ہیں۔ لیکن اس وقت نئے سال کا یہ تہوار 21 مارچ کو منایا جاتا تھا جسے موسم بہار کی آمد کی تاریخ بھی سمجھا جاتا تھا۔ قدیم روم کو بھی نئے سال کے جشن کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ جب روم کے حکمران جولیس سیزر نے 45 ویں سال قبل مسیح میں جولین کیلنڈر قائم کیا تو دنیا میں پہلی بار نیا سال یکم جنوری کو منایا گیا۔ ایسا کرنے کے لیے جولیس سیزر کو گذشتہ سال یعنی 46 قبل مسیح میں 445 دن گزارنے پڑے تھے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

سال نو اسلامی نیا سالسال نو مغربی نیا سالسال نو مزید دیکھیےسال نو حوالہ جاتسال نوآسامانگریزیاگادیایرانبھارتتیلگونو روزپارسیچینگریگوری کیلنڈر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مذاہب و عقائد کی فہرستمتحدہ عرب اماراتقومی اسمبلی پاکستانفراق گورکھپورینکاحہابیل و قابیلاردو زبان کے مختلف نامسلجوقی سلطنتبہادر شاہ ظفربحیرہ احمربیعت عقبہعمرو بن مرزوقثقافتمغلیہ سلطنتنکاح مسیارنظریہ پاکستانجعفر زٹلیابن حجر عسقلانیسورہ فاتحہباغ و بہار (کتاب)ملا وجہیبیعت الرضوانحسن بصریخودی (اقبال)8 شوالامیر خسروجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادکفرضمنی انتخاباتمیا خلیفہفرزندان علی بن ابی طالباردو ہندی تنازععدتدولت فلسطینسنن ترمذیاسلام میں انبیاء اور رسولادبعلی ابن ابی طالبسنتبابا فرید الدین گنج شکرقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتسعدی شیرازیاسم صفت کی اقساممکہمرزا غالبعبد اللہ بن وہبویکیپیڈیاحروف مقطعاتمیثاق لکھنؤضیاء القرآندعوت ذو العشیرہمعارف القرآن (عثمانی)عمرانیاتعبد اللہ بن مسعودالیٹا اوشنبنو امیہیہودی آبادی بلحاظ ملکحکیم لقمانسلمان رشدیکاجل اگرواللوک سبھا کے انتخابی حلقوں کی فہرستبلوچستانتاریخ پاکستانابو یوسفخدیجہ بنت خویلدمینار پاکستانطبیعیاترومپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرسترام نومیالانفالاردونمازایشیا میں ٹیلی فون نمبرصحاح ستہ🡆 More