سالومے زورابیشویلی

سالومے زورابیشویلی ((جارجیائی: სალომე ზურაბიშვილი)‏؛ پیدائش 18 مارچ 1952ء) ایک فرانسیسی نژاد جارجیائی سیاست دان ہیں۔ انھیں جارجیا کی پہلی خاتون صدر متخب ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ 28 اکتوبر 2018 کو ہونے والے جارجیائی صدارتی انتخابات میں حکمران جماعت جارجیئن ڈریم پارٹی سے تعلق رکھنے والی سالومے نے دوسرے مرحلہ کے انتخابات میں 52۔59 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ اُن کے مقابلے میں جلاوطن سابق صدر مخیل ساکاشویلی کی سربراہی میں قائم حزبِ اختلاف کی 11 جماعتوں پر مشتمل اتحاد، یونائیٹد نیشنل موومنٹ سے تعلق رکھنے والے حریف امیدوار گریگول وشازے نے تقریباََ 48۔40 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ سالومے 16 دسمبر 2018 کو جارجیا کی صدر کے منصب کا حلف اٹھایا اور چھ سالہ مدت پوری کریں گی۔ اِن صدارتی انتخابات میں جارجیا کے عوام اپنے سربراہ مملکت کو منتخب کرنے کے لیے بڑی تعداد میں اپنے گھروں سے ووٹ ڈالنے نکلے۔

سالومے زورابیشویلی
(فرانسیسی میں: Salomé Zourabichvili ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سالومے زورابیشویلی
 

مناصب
صدر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2006  – 2010 
در جارجیا وے  
سالومے زورابیشویلی صدر جارجیا (5  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
16 دسمبر 2018 
سالومے زورابیشویلی جیورجی مارگ ویلاشویلی  
  سالومے زورابیشویلی
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Salomé Nino Zourabichvili ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 18 مارچ 1952ء (72 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سالومے زورابیشویلی فرانس (1952–23 اگست 2018)
سالومے زورابیشویلی جارجیا (2004–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جارجیا وے (–نومبر 2010)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی سائنسز پو
جامعہ کولمبیا   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار ،  ریاست کار ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی ،  جارجیائی زبان ،  انگریزی ،  جرمن ،  اطالوی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں سائنسز پو   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
سالومے زورابیشویلی لیجن آف آنر (2003)
سالومے زورابیشویلی نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
سالومے زورابیشویلی
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سالومے زورابیشویلی
IMDB پر صفحہ،  IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سابقہ عہدے

2004ء سے 2005ء تک سالومے زور بیشویلی جارجیا کی وزیر خارجہ رہ چکی ہیں اور اِس سے پہلے وہ فرانس کی خارجہ خدمات میں بطور سفارت کار بھی ذمہ داریاں ادا کر چکی ہیں اور حکمران جماعت نے ان کی ذہانت اور صلاحیتوں کے سبب ملک کے اہم ترین عہدے کے لیے اپنا امیدوار نامزد کیا تھا۔ علاوہ ازیں ذوربشولی، اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی ایران سینکشن کمیٹی کے مددگار ماہرین کے پینل کی رابطہ کار بھی رہ چکی ہیں۔ اس وقت وہ جارجیا کی پارلیمنٹ میں ایک آزاد پارلیمنٹیرین کے طور پر کام کرتی ہیں اور اس کی افتتاحی تقریب پر اس کی نشست کو خالی کر دیں گی۔

نجی زندگی اور تعلیم

سالومے ذوربشولی 18 مارچ 1952 کو پیرس میں ایک جارجین تارکینِ وطن کے خاندان میں پیدا ہوئی تھیں۔ 1921ء میں جارجیا کا روس کے ساتھ الحاق ہونے بعد ان کے والدین پیرس فرانس منتقل ہو گئے تھے۔ انھوں نے بہت معزز فرانسیسی اسکولوں میں تعلیم حاصل کی جیسا کہ انسٹی ٹیوٹ ایٹیوڈز پولیٹیکز ڈع پیرس اور نیویارک میں کولمبیا یونیورسٹی سے 73-1972 میں ماسٹرز کیا۔ انھوں نے جارجین صحافی جینری کاشی (2012-1939) سے شادی کی۔ اُن کے پہلے شوہر سے دو بچے ہیں، کٹیون اور تیموراز۔

حوالہ جات

Tags:

جارجیا (ملک)جارجیائیجارجیائی زبانسیاست دان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسمفہرست رمضان کے مہینے میں ہونے والی مسلمانوں کی جنگیںہارون الرشیدمحمد علی جناحمصوتے اور مصمتےروح اللہ خمینیموسی ابن عمرانفردوس بریں کا مطالعہاجماع (فقہی اصطلاح)علم کلاماحمد بن حنبلبنی اسرائیلصلح حدیبیہریاست ہائے متحدہبہادر شاہ ظفرنکاحجادوعربی زبانپاکستان کے اضلاعشاہ ولی اللہحرفمسجد ضرارعبد اللہ بن عباسقرآنی رموز اوقافاردو ادبکشمیرگچھیمہرمعتزلہمجموعہ تعزیرات پاکستانجوازمین کی حرکت اور قرآن کریمانجمن ترقی اردوکنایہخلفا کی فہرستداستانہندوستانعبدالرحمن بن عوفعبد اللہ بن عبد المطلبعلی گڑھ تحریکعید الفطرعدتاسماء اللہ الحسنیٰانڈین نیشنل کانگریسنوح (اسلام)قرارداد مقاصدسرمایہ داری نظاماولاد محمدتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہگھوڑاجغرافیہعمار بن یاسراسلام آبادخبر واحد (اصطلاح حدیث)بلوچستاناسم مصدرشاعریسائبر سیکسطنز و مزاحعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیرتن ناتھ سرشارکفرغزالیکنز الدقائقپریم چند کی افسانہ نگاریمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقساممحمد بن قاسمکیمیاغالب کے خطوطقصیدہباغ و بہار (کتاب)اقسام حدیثمحاورہکرشن چندرمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستنظریہعمرانیاتمہدیطالوت🡆 More