زیبرا

زیبرا گھوڑے سے مشابہ ایک جانور ہے۔ یہ جانور براعظم افریقہ میں کثرت سے پائے جاتے ہیں۔ ان کی تین اقسام ہوتی ہیں:

زیبرا
  • میدانی زیبرے
  • پہاڑی زیبرے
  • گریویز زیبرے

میدانی زیبرے ایک خاص علاقے گراس لینڈ میں بھی پائے جاتے ہیں، جو افریقہ کے ملک تنزانیہ میں کثرت سے ملتے ہیں۔ یہ زیبرے گھاس کے میدانوں میں رہتے ہیں۔ اس کے دوڑنے کی رفتار بھی خاصی تیز ہوتی ہے اس کی سیاہ دھاری انسان کے فنگر پرنٹس کی مانند ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں، دراصل زیبرا گدھے کی طرح دولتی مار کر اپنا دفاع کرتے ہیں۔ ان کی شکل و صورت گھوڑے جیسی ہوتی ہے۔ ٹانگیں پتلی ہوتی ہیں۔ زیبرے کی نسل معدوم ہونے کے قریب ہے۔

حوالہ جات

Tags:

افریقہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

واقعہ افکاجتہادیوسف (اسلام)متضاد الفاظپاکستان تحریک انصافسندھی زبانفہرست پاکستان کے دریاوطنیت و قومیتعبد القادر جیلانیاشفاق احمدقرآنمرثیہحسین بن علیبلاغتامر سنگھ چمکیلاحلقہ ارباب ذوقہیکل سلیمانیصحیح بخاریلفظوحدت الوجودتحقیقوزیر خارجہ پاکستانپیر محمد کرم شاہزین العابدیناحسانارکان نماز - واجبات اور سنتیںمعاذ بن ہشاملوہاجنگ آزادی ہند 1857ءصدور پاکستان کی فہرستکنعانواقعۂ حرہبینظیر انکم سپورٹ پروگراماسلامی تہذیبفراق گورکھپوریاسلامی اقتصادی نظاممدینہ منورہلوط (اسلام)بازنطینی سلطنتداڑھیہند بنت عتبہماچھیجبرائیلفرعونروح اللہ خمینیپنجابی زباناویس قرنیصحابیمصوتے اور مصمتےداستان گوئیعلم الناسخ والمنسوخموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )خلافت راشدہخطوط نبویتراجم قرآن کی فہرستاردو ہندی تنازعپاکستانی روپیہجغرافیہسیرت نبویتاریخ اعوانجنگ پلاسینماز جنازہمنٹو مارلے اصلاحات 1909ءفقہی مذاہبمصرسرائیکی زبانفورٹ ولیم کالجوزیر خزانہ پاکستانعلی ہجویریاقبال کا مرد مومنابولہبعدت طلاقموہن جو دڑوفیثاغورثقرۃ العين حيدربلال ابن رباح🡆 More