زرافہ

ژراف (انگریزی: Giraffe) ایک سُم دار پستانیہ (mammal) جانور۔ مشرقی اور جنوبی افریقا میں پایا جاتا ہے۔ اِس کی امتیازی خصوصیت اس کی لمبی گردن ہے۔ گو گردن کی ہڈی کے مہروں کی تعداد سات اتنی ہی ہوتی ہے جتنی دوسرے جانوروں کی۔ جب یہ پورا جوان ہوتا ہے تو اس کا قد 18 فٹ ہوتا ہے اس کا قد 18 فٹ سے بھی تجاوز کر جاتا ہے۔ یہ جانور چھوٹے چھوٹے گلوں میں رہتا ہے۔ اس گلے میں ایک نر اور اور متعدد مادہ اور ان کے بچے ہوتے ہیں۔ رنگ ہرن کی طرح مٹیالا لیکن بدن پر سیاہ داغ ہوتے ہیں۔ زبان بھی غیر معمولی لمبی ہوتی ہے۔ مادہ ایک وقت میں ایک بچہ دیتی ہے۔ جس کا قد 6 فٹ ہوتا ہے۔ مدت حمل 15 ماہ اور اوسط عمر 28 سال ہے۔ دنیا کا سب سے دراز قامت چوپایہ ہے جس کی اگلی ٹانگیں پچھلی ٹانگوں سے زیادہ لمبی ہوتی ہیں۔ اس کے چھوٹے چھوٹے سینگوں پر کھال ہوتی ہے، جس پر بال ہوتے ہیں۔ کیکر کے پتے شوق سے کھاتا ہے۔ پانی کے بغیر بہت عرصے تک زندہ رہ سکتا ہے۔

زرافہ
ژراف

حوالہ جات

مزید دیکھیے

Tags:

انگریزیجنوبی افریقاحمل (ضد ابہام)پستانیہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سلیمان کا ہدہدتابوت سکینہسورہ یٰسآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمیعقوب (اسلام)قانون توہین رسالت (پاکستان)تعلیماسلام میں بیوی کے حقوقلفظدبستان دہلیفلمسرخ بچھیاحمزہ بن عبد المطلباسم صفت کی اقسامنجاستبدرافریقی اتحاداسم مصدرفلسطینی قومفضل الرحمٰن (سیاست دان)ادبحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)صدام حسینجیمی ویلزسلمان فارسیآبی چکرلسانیاتیحییٰ خانحسن بن صباحسورہ الفتححرفداعشفاعل-مفعول-فعلقرارداد مقاصدہامان (وزیر فرعون)گھوڑاکتب احادیث کی فہرستملائیشیائی رنگٹسائنستوراتبیکر سٹی، اوریگونبراعظمایمان (اسلامی تصور)غار حرابواسیرصفحۂ اولایشیا میں ٹیلی فون نمبراسماعیل (اسلام)مسدس حالیعدلکھجوردنیازکریا علیہ السلامادریسیونسآخرتتفسیر قرآنالدرالمختارقانون اسلامی کے مآخذکلمہ کی اقسامجناح کے چودہ نکاتائمہ اربعہاسلامی عقیدہمالک بن انسعمار بن یاسربیت المقدسمستنصر حسين تارڑسونے کی قیمتسیکولرازمگورنر پنجاب، پاکستانتاریخ فلسطینخودی (اقبال)سلطنت غزنویہحنظلہ بن ابی عامرابن تیمیہمیراجیغالب کی شاعریپریم چند کی افسانہ نگاری🡆 More