ناروے کا مہم جو جس نے قطب جنوبی دریافت کیا۔ 1911ء میں ناروے سے سات آدمیوں اور 115 کتوں کی ایک ٹیم لے کر قطب شمالی روانہ ہوا۔ لیکن بعد ازاں رخ تبدیل کر لیا اور جنوب کی طرف چل دیا۔ اگلے سال قطب جنوبی جا پہنچا جہاں خیمہ نصب کرنے کے بعد ناروے کا جھنڈا لہرایا۔ یہ پہلا شخص تھا جس نے 1926ء میں قطب شمالی کے اوپر پرواز کی۔ 1928ء میں قطب جنوبی میں ایک جہاز کی تلاش میں گیا اور لاپتا ہو گیا۔
روآل آمونسن | |
---|---|
(ناروی میں: Roald Amundsen) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ناروی بوکمول میں: Roald Engelbregt Gravning Amundsen) |
پیدائش | 16 جولائی 1872ء |
وفات | 18 جون 1928ء (56 سال) بحر منجمد شمالی ، بیورنویا |
وجہ وفات | ہوائی حادثہ یا واقعہ |
مدفن | بحیرۂ بیرنٹس |
تاريخ غائب | 18 جون 1928 |
طرز وفات | حادثاتی موت |
رہائش | اوسلو |
شہریت | ناروے |
عملی زندگی | |
پیشہ | مہم جو ، مصنف ، ملاح ، محقق ، پائلٹ ، سیاح |
پیشہ ورانہ زبان | ناروی |
شعبۂ عمل | کھوج |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر روآل آمونسن سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article روآل آمونسن, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.