دیومالائی کہانی

دیومالائی کہانی اصنافِ لوک ادب میں سے ایک ہے۔ اس نوع کی کہانیوں میں دیویوں اور دیوتاؤں کے قصے ہوتے ہیں جن کا تعلق براہ راست مذہبی اعتقادات سے ہوتا ہے۔ ان قوموں اور قبیلوں کے مذہب یا عقائد میں دیو مالائی تصورات و خیالات کا عمل و دخل ہوتا ہے، یہ کہانیاں ان میں بہت مشہور و مقبول ہوتی ہیں۔

بھارتی اور پاکستانی دیومالائی کہانیاں

دنیا کے کئی ملکوں اور تہذیبوں کی طرح بھارت اور پاکستان میں کافی خوب صورت وادیاں، بلند و بالا پہاڑ، بہتے جھرنے، دریاؤں اور تاریخی طور پر پائے جانے والے مقامات ہیں۔ ان میں سے بہت سے مقامات سے جڑی کچھ ایسی افسانوی کہانیاں بھی ہیں جو دیومالائی ہیں۔ اس کے بارے میں محققین کی رائے ہے کہ ہو سکتا ہے ان دیومالائی کہانیوں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہ ہو جس کا گمان غالب ہے لیکن یہ کہانیاں سننے اور پڑھنے والوں کو پر صدیوں سے اثر انداز کرتی آئی ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کشف المحجوبحسن بصریسید احمد خانفقہعبادت (اسلام)غلام عباس (افسانہ نگار)راحت فتح علی خانسماجگوتم بدھہندی زبانزرتشتیتحفصہ بنت عمرتحریک خلافتطالوتابن حزم اندلسیجنسی دخولطلحہ بن عبید اللہغزوہ خیبرخبر واحد (اصطلاح حدیث)ارکان اسلامقرۃ العين حيدرقصیدہپشتو حروف تہجیغزوہ تبوکائمہ اربعہوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)تلمیحعلم کلاممردانہ کمزوریخلفائے راشدینحدیثاسلامی قانون وراثتفہرست رمضان کے مہینے میں ہونے والی مسلمانوں کی جنگیںغالب کی شاعریجناح کے چودہ نکاتظہیر الدین محمد بابراورخان اولہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءلوط (اسلام)پاکستان کے عام انتخابات، 2024ءشمس تبریزیبچوں کی نشوونماجنوبی ایشیاپولیومعوذتینہندو متاقوام متحدہمترادفانجمن ترقی اردواسلامی اقتصادی نظامبرج خلیفہرتن ناتھ سرشارکفربلند ترین پہاڑوں کی فہرستتاریخ فلسطینموبائلجنقلبی وِ عائی نظاماردو پوائنٹاسلام میں طلاقجنگ جملغیر افسانوی ادباردو ادب کا دکنی دوربی بی پاکدامنحروف کی اقسام1913ء کی بالی ووڈ فلموں کی فہرستبسم اللہ الرحمٰن الرحیممير تقی میرنظیر اکبر آبادیجدول گنتیباغ و بہار (کتاب)نظام الدین الشاشى23 اپریلزمین کی حرکت اور قرآن کریماحمد رضا خانلفظعبد اللہ بن عمرانتظار حسینسعد بن ابی وقاص🡆 More