زمین دلدل

دلدل، ایک ایسی زمین جو سطح تک پانی سے تر ہو مگر اوپر پانی نمودار نہ ہو۔ پرانے دریاؤں کے سیلابی میدان عام طور سے دلدلی ہوتے ہیں۔ کیونکہ بارش کا پانی ان میں جذب ہو جاتا ہے۔ بہہ کرضائع نہیں ہوتا۔ بعض ساحلی میدانوں میں جن کی سطح ہموار ہو۔ دلدلیں ہو جاتی ہیں۔ دلدلی زمین کا پانی کسی طریقے سے خارج کر دیا جائے تو یہ بڑی زرخیز ہوتی ہے۔ گرم مقامات پر دلدلوں کی وجہ سے مچھر پیدا ہو جاتے ہیں۔ اس لیے اس کے قرب و جوارمیں موسمی اور زرد بخار یعنی ملیریا زیادہ پھیلتا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

دریاؤںزرد بخارملیریا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اذانباغ و بہار (کتاب)فلمایشیا میں ٹیلی فون نمبریزید بن معاویہآرائیںسندھ طاس معاہدہسمیثاق لکھنؤپاکستان کے خارجہ تعلقاتاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتسعادت حسن منٹومریم نوازعبد اللہ بن مسعوداخوت فاؤنڈیشناجماع (فقہی اصطلاح)الپ ارسلانحسین بن علیتفسیر جلالینواقعۂ حرہلسانیاتصحیح مسلمنوح (اسلام)واجبسورہ یٰسبنو امیہہجرت حبشہسورہ مریمپاکستان میں مردم شماریابن حجر عسقلانیعزیز احمداحمد بن حنبلسب رسبلوچستاناسم مصدرمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامزید بن حارثہپریم چند کی افسانہ نگاریجغرافیہ پاکستانبنو قریظہغزوہ بنی قینقاععبد المطلبافغانستانمسئلۂ فیثا غورثدرس نظامیابن رشدمثنویبلال ابن رباحخطبہ حجۃ الوداعتنقیدتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہچودھری رحمت علیموبائل فونمقننہاسلام میں زنا کی سزاشملہ معاہدہمسلم بن الحجاجاشفاق احمدابن جریر طبریعشرہ مبشرہپشتون قبائلاحمد رضا خانسلطنت عثمانیہابو ایوب انصاریفاطمہ زہراقیاساخوان المسلمینعشرفقیہریٹارٹرضاعت (فقہ)فاطمہ جناحوہابیتحیا (اسلام)قرآنفہرست پاکستان کے دریاابو جعفر المنصوروراثت کا اسلامی تصورایوب (اسلام)🡆 More