جگن ناتھ (Jagannath) (لفظی معنی: کائنات کا مالک) ہندو مت اور بدھ مت میں پوجا جانے والا ایک دیوتا ہے۔ اس کی پوجا بنیادی طور بھارت کی ریاستوں اڑیسہ، چھتیس گڑھ، مغربی بنگال، جھارکھنڈ، بہار، گجرات، آسام، منی پور اور تریپورہ میں اس کے علاوہ بنگلہ دیش کے ہندو کرتے ہیں۔
جگن ناتھ | |
---|---|
کائنات کا دیوتا | |
شری جگن ناتھ مہا پربھو | |
اڑیہ رسم الخط | ଜଗନ୍ନାଥ |
واہن | گرڈ |
ذاتی معلومات | |
بہن بھائی | بلرام و سبھدرا |
ویکی ذخائر پر جگن ناتھ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article جگن ناتھ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.