جنسی کھلونا

جنسی کھلونا یا سیکس کھلونا (انگریزی: sex toy) یا بلوغیت کا کھلونا ایک شے یا آلہ ہے جو خاص طور طور دیدہ و دانستہ جنسی لذت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ سب سے مقبول جنسی کھلونے انسانی اندام نہانی سے مشابہ بنائے جاتے ہیں اور ارتعاش پزیر اور غیر ارتعاش پزیر دونوں طرح کے ہو سکتے ہیں (جیسے کہ ڈیلڈو)۔ اس لفظ میں سبھی بی ڈی ایس ایم کے آلات اور جنسی شہوانیت شامل ہے، تاہم ضبط حمل، کنڈوم، فحش ادب جیسے اشیا اس زمرے میں شامل نہیں ہیں۔ جنسی کھلونوں کو جنسی آلات (ٹولز) بھی کہا جاتا ہے جو جنسی لذت میں اضافہ کرتے ہیں۔ حالاں کہ ان کا استعمال لوگ کئی بار اکیلے میں کرتے ہیں، تاہم اکثر لوگ اپنے ساجھے دار کے ساتھ جنسی تعلق کو اور مزے دار بنانے کے لیے کرتے ہیں۔ کسی زمانے میں جنسی کھلونے کو عجیب و غریب سنکی اور خاص لوگوں کے شوق کے طور پر سمجھا جاتا تھا۔ بھارت اور پاکستان جیسے ممالک میں آج بھی جنسی کھلونے کو خریدنے میں عوام کی جھجک حسب سابق برقرار ہے۔

جنسی کھلونا
مردانہ ذکر کی شکل کا ایک چمک دار پلیٹینم سے سجا جنسی آلہ

مغربی عوام میں مقبولیت

جنسی کھلونا جہاں کچھ ممالک میں عوام میں زیادہ مقبول نہیں ہیں، وہیں یہ ترقی یافتہ ممالک، بالخصوص مغربی ممالک میں بہت مقبول ہیں۔ یہاں عوام اور مشاہیر، دونوں یکساں طور پر جنسی کھلونوں کا استعمال کرتے ہیں۔ یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ برطانیہ کی شہزادی ڈیانا نے جنسی لذت کے حصول کے لیے نومبر 1992ء میں ایک جنسی کھلونا خریدا تھا جسے وہ ہمیشہ اپنے پاس رکھتی تھیں، یہاں تک کہ بیرون ملک دوروں پر بھی اسے ساتھ لے جاتی تھیں۔

مزید دیکھیے

2

حوالہ جات

Tags:

انگریزیبھارتضبط حملپاکستانکنڈوم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اردو حروف تہجیاسلامی معاشیاتفعل لازم اور فعل متعدیمیثاق مدینہباغ و بہار (کتاب)تقلید (اصطلاح)سپاک فوجفقہمحمد بن ماجہمحمد بن ادریس شافعیخلافت راشدہداستان گوئیزبانرام نومیدیوبندی جامعات و مدارس کی فہرستسمتمعراججون ایلیابیعت عقبہقیاسابن جریر طبریناول کے اجزائے ترکیبیانڈین نیشنل کانگریسمکہغلام عباس (افسانہ نگار)عصمت چغتائیبحیرہ احمرحدیث قدسیمصنف ابن ابی شیبہعلم حدیثاسم نکرہمیقاتفیصل آبادایشیا میں ٹیلی فون نمبرپنجاب کی زمینی پیمائشپیپسی کپ 1998-99ءپاکستان کی انتظامی تقسیممنافقعلی بن حسن بن شقیقخلافت عباسیہحلقہ ارباب ذوقاسلام میں مذاہب اور شاخیںرموز اوقافورقہ بن نوفلسب رسفارسی زبانواقعہ کربلامنطقداستانموہن جو دڑوآل انڈیا مسلم لیگدرد بحیثیت صوفی شاعرنظام شمسیاخوت فاؤنڈیشنارطغرلمیراجیفسانۂ عجائباسرائیلاسلام اور یہودیتجانوروں کے ناموں کی فہرستفردوس بریں کا مطالعہحق نواز جھنگویسگسیغزوہ موتہدبستان دہلیاردو شاعریناولریختیفدکسید علی خامنہ ایحیدرآباد، دکنمیر امنامریکی ڈالر🡆 More