جنسی رجحان یا جنسی جھکاؤ (انگریزی: Sexual Orientation) مخالف جنس یا صنف، ہم جنس یا صنف یا دونوں جنسوں یا صنفوں کی طرف رومانوی یا جنسی کشش کی ایک مستقل صورت ہے۔ یہ رجحان مخالف جنس پرستی، ہم جنس پرستی اور دو جنسیت پرستی کے تحت جانے جاتے ہیں، جبکہ لاجنسیت (دوسروں کی طرف جنسی کشش کی کمی) کو بعض اوقات چوتھے زمرے کے تحت شمار کیا جاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر جنسی رجحان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article جنسی رجحان, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.