جرنیل سنگھ بھنڈرانوالا

جرنیل سنگھ بھنڈرانوالا ایک سکھ مبلغ تھے۔ بھارت کے شمال مغربی ریاست پنجاب میں دمدمی ٹکسال تنظیم کے لیڈر تھے۔ بھارت میں سکھوں پر ہونے والے مظالم کے بعد انھوں نے الگ ریاست کے لیے جدوجہد شروع کر دی۔ 1983میں جرنیل سنگھ اور اُن کے پیش روؤں نے امرتسر میں سکھوں کے مقدس ترین مقام گولڈن ٹیمپل میں پناہ لے لی، (جو جرنیل سنگھ کا ایک غلط فیصلہ تھا، اس لیے کہ انھیں گولڈن ٹیمپل میں پناہ لے کر بھارتی فوج سے لڑنے کی بجائے بھارتی فوج سے گوریلا طرز کی لڑائی لڑنی چاہیے تھی۔ کیونکہ جرنیل سنگھ کے پاس اسلحے اور ساتھیوں کا بھارتی فوج کی تعداد اور اسلحے سے کوئی مقابلہ نہیں تھا ایسے میں دو بدو لڑنے کی کوئی وجہ نہیں تھی) جس کے بعد بھارتی حکومت نے گولڈن ٹیمپل کو اسلحہ خانے کے طور پر استعمال ہونے اور عسکریت پسندوں، مطلوب مجرموں کی پناہ گاہ قرار دیتے ہوئے کارروائی کا فیصلہ کیا اور آپریشن بلیو سٹار شروع کر دیا۔ اس آپریشن میں جرنیل سنگھ بھی ہلاک ہوئے سکھ قوم آج بھی انھیں عزت کی نگاہوں سے دیکھتے ہیں اور بھارت کے ظلم و ستم کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں اور انھیں خالصتان تحریک کا سب سے بڑا قائد تسلیم کرتے ہیں ہیں سکھ آج اپنے الگ ملک کے لیے بھارتی پنجاب اور ہریانہ میں الگ تحریک چلا رہے ہیں .

جرنیل سنگھ بھنڈرانوالا
Jarnail Singh Bhindranwale
ਜਰਨੈਲ ਸਿੰਘ ਭਿੰਡਰਾਂਵਾਲੇ
(پنجابی میں: ਸੰਤ ਜਰਨੈਲ ਸਿੰਘ ਭਿੰਡਰਾਂਵਾਲੇ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش 2 جون 1947
Rode, Moga, خطۂ پنجاب
وفات 6 جون 1984 (عمر 37)
اکال تخت
وجہ وفات لڑائی میں مارا گیا  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یادگاریں Gurdwara Yaadgar Shaheedan, امرتسر
قومیت بھارت
مذہب سکھ مت
زوجہ Pritam Kaur
اولاد Ishar Singh and Inderjit Singh
عملی زندگی
مادر علمی Damdami Taksal
پیشہ Human Right Activist
Sikh priest
Head of Damdami Taksal
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک Sikh Panjabi nationalist movement

حوالہ جات

Tags:

آپریشن بلیو سٹارپنجاب، بھارت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابن سیناموسی ابن عمرانانڈین نیشنل کانگریسباغ و بہار (کتاب)مصعب بن عمیراسلامی تقویممعین الدین چشتیپاکستان موبائل کوڈ کی فہرستادبمذکر اور مونثیاجوج اور ماجوجمحمد بن سیریننہج البلاغہحدیث قدسیکلمہاسلاموفوبیامسلم سائنس دانوں کی فہرستمدینہ منورہسعادت حسن منٹومرزا غلام احمدصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبنماز جنازہگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)عائشہ بنت ابی بکرمحمد بن اسماعیل بخارینماز اشراقخطبہ حجۃ الوداعبنو قریظہدبری جماعآل انڈیا مسلم لیگاحساس پروگرامبینظیر بھٹوپاک فوجمشکوۃ المصابیحمحمد ضیاء الحقارسطوزبیر ابن عواماسم ضمیرفہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈرقیہ بنت محمدعباسی خلفا کی فہرستمیر امننقل و حملایراناخوت فاؤنڈیشنتراجم قرآن کی فہرستعرب قومنورالدین جہانگیریروشلمغزلقافیہقرارداد مقاصدانتونی وین لیونہوککوریا جنگیحییٰ خانغرورہندوستانپاکستان کے خارجہ تعلقاتادریساجتہادیہودخراسانبنگلہ دیشعثمان بن عفانمختار ثقفیاجوائنمعاشرہنظیر اکبر آبادییونسجنگ جملانٹر سروسز انٹلیجنس807 (عدد)اللہمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامجماعسورہ النورطنز و مزاحایوب خان🡆 More