تعریف

علم منطق کے موضوعات میں ایک اہم موضوع تعریف کا موضوع ہے۔ تعریف یعنی ذہن میں موجود معلومات کے ذریعے ایک مجہول اور غیر معلوم مفہوم تک رسائی حاصل کرنا۔

تعریف کے فوائد

کسی بھی کلمہ کی تعریف اس کلمہ کے مفہوم کو دوسرے کلمہ کے مفہوم ومعنی کے ساتھ غلط ہونے سے بچاتی ہے۔ اگر کلمات اور الفاظ کی تعریفات واضح اور روشن نہ ہوں تو انسانی ذہن انتشار اور حیرانی کا شکار رہتا ہے۔ تعریف کو منطق کی اصطلاح میں حد بھی کہتے ہیں چونکہ الفاظ کی تعریف سے ان کی حد بندی ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے ان کا مفہوم ایک دوسرے سے جدا رہتا ہے۔

Tags:

منطق

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

رموز اوقافسقرۃ العين حيدرعمر بن عبد العزیزشعب ابی طالباسم ضمیرنشاۃ ثانیہکارل مارکسمکتوب نگاریحقوق العبادغزوہ بنی قینقاعقومی ترانہ (پاکستان)حریم شاہاعراببرصغیر اعدادی نظامحنفیمثنوی سحرالبیانہندو متانسانی جسماسلام میں حیضفاطمہ جناحآل عمرانصالحانڈین نیشنل کانگریسسجاد حیدر یلدرمانا لله و انا الیه راجعونتاریخ پاکستانکالم نگارامیر خسروپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستعلم غیب (اسلام)محمد تقی عثمانیاسرائیلسلطنت عثمانیہبہادر شاہ ظفرسیلابعباسی خلفا کی فہرستاسلامی تقویمابوبکر صدیقاقبال بانواسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)سقوط غرناطہصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبمیثاق لکھنؤراجپوتانسانی حقوقاسلام آبادمیراجیجواب شکوہواسوختتاتاریسورہ الحجراتالجامعۃ الاشرفیہمسمطابو تمامعمرانیاتلودھی سلطنتمحمد بن دینار طاحییوم آزادی پاکستانترقی پسند تحریکعثمان اولاقسام حجگھوڑاسائبر سیکسمنیر احمد مغلپہلی جنگ عظیم کی وجوہاتمحمد قاسم نانوتویایام بیضامہات المؤمنینسندھ طاس معاہدہاقوام متحدہبریلوی مکتب فکرہجرت مدینہحجاج بن یوسفمصوتے اور مصمتےشاہین آفریدیفتح اندلسخود مختار ریاستوں کی فہرستاملا🡆 More