بورس جانسن (پیدائش 19 جون 1964ء) برطانوی سیاست دان اور برطانیہ کے موجودہ وزیر اعظم ہیں۔ بورس 23 جولائی 2019ء سے برطانوی سیاسی جماعت کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ ہیں۔ وہ 2015ء سے اکسبریج اور جنوبی روئسلیپ کے حلقوں سے رکن پارلیمان ہیں۔ اس سے پہلے 2001ء سے 2008ء تک وہ ہینلئی کے حلقے سے رکن پارلیمان رہے ہیں۔ بورس 2008ء سے 2016ء تک لندن شہر کے میئر رہ چکے ہیں اور 2016ء سے 2018ء تک وزیر خارجہ رہے۔ بورس یک قومی قدامت پسند فلسفے کے مقلد جانے جاتے ہیں تاہم معاشی اور سماجی طور پر ماضی میں وہ آزاد خیال جماعتوں کے حامی بھی رہے ہیں۔بورسن جانسن کے آباو اجداد مسلمان تھے۔ ان کے والد کا نام احمد آفندی تھا جو ترک سلطنت عثمانیہ کے آخری دور کی ایک شخصیت علی کمال کے بیٹے۔
جناب محترم | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
بورس جانسن | |||||||
(برطانوی انگریزی میں: Boris Johnson) | |||||||
مناصب | |||||||
رکن مملکت متحدہ 53 وین پارلیمان | |||||||
رکن مدت 7 جون 2001 – 11 اپریل 2005 | |||||||
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 2001ء | ||||||
پارلیمانی مدت | 53ویں برطانوی پارلیمنٹ | ||||||
رکنِ 54ویں برطانوی پارلیمنٹ | |||||||
رکن مدت 5 مئی 2005 – 4 جون 2008 | |||||||
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 2005ء | ||||||
پارلیمانی مدت | 54ویں برطانوی پارلیمنٹ | ||||||
میئر لندن (2 ) | |||||||
برسر عہدہ 4 مئی 2008 – 7 مئی 2016 | |||||||
| |||||||
رکن مملکت متحدہ 56 وین پارلیمان | |||||||
رکن مدت 7 مئی 2015 – 3 مئی 2017 | |||||||
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 2015ء | ||||||
پارلیمانی مدت | 56ویں برطانوی پارلیمنٹ | ||||||
ممبر آف دی پرائیوی کونسل آف دی یونائٹڈ اسٹیٹس | |||||||
آغاز منصب 2016 | |||||||
غیر ملکی اور دولت مشترکہ امور کے سکریٹری خارجہ | |||||||
برسر عہدہ 13 جولائی 2016 – 9 جولائی 2018 | |||||||
رکن مملکت متحدہ 57 وین پارلیمان | |||||||
برسر عہدہ 8 جون 2017 – 6 نومبر 2019 | |||||||
منتخب در | مملکت متحدہ عام انتخابات 2017ء | ||||||
سربراہ کنزرویٹو پارٹی | |||||||
برسر عہدہ 23 جولائی 2019 – 5 ستمبر 2022 | |||||||
| |||||||
وزیر اعظمِ مملکت متحدہ (77 ) | |||||||
برسر عہدہ 24 جولائی 2019 – 6 ستمبر 2022 | |||||||
| |||||||
وزیرِ سول سروس | |||||||
برسر عہدہ 24 جولائی 2019 – 6 ستمبر 2022 | |||||||
| |||||||
فرسٹ لارڈ آف دی ٹریسزری | |||||||
برسر عہدہ 25 جولائی 2019 – 6 ستمبر 2022 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (برطانوی انگریزی میں: Alexander Boris de Pfeffel Johnson) | ||||||
پیدائش | 19 جون 1964ء (60 سال) نیویارک شہر | ||||||
رہائش | ویسٹ کینزنگٹن ازلنگٹن، لندن کراوچ اینڈ 10 ڈاؤنگ اسٹریٹ | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا (–2016) مملکت متحدہ | ||||||
مذہب | انگلیکانیت | ||||||
جماعت | کنزرویٹو پارٹی | ||||||
عارضہ | کووڈ-19 (27 مارچ 2020–12 اپریل 2020) | ||||||
زوجہ | کیری جانسن (29 مئی 2021–) | ||||||
ساتھی | کیری جانسن (2018–29 مئی 2021) | ||||||
تعداد اولاد | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ایٹن کالج بالیول کالج، آکسفورڈ (–1986) | ||||||
تخصص تعلیم | کلاسک | ||||||
تعلیمی اسناد | بی اے | ||||||
پیشہ | صحافی، سیاست دان، مدیر، مصنف، مضمون نگار، بلاگ نویس، مورخ | ||||||
مادری زبان | انگریزی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی، فرانسیسی | ||||||
شعبۂ عمل | سیاست | ||||||
اعزازات | |||||||
اگ نوبل انعام (ستمبر 2020) | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
This article uses material from the Wikipedia اردو article بورس جانسن, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.