بلاغت

بلاغت (انگریزی: Rheotric)کی تعریف یوں کی گئی ہے کہ ایسا کلام جس میں مخاطب کے سامنے وہی نکات بیان کیے جائیں جو اسے پسند ہوں۔ جو اس کو ناگوار محسوس ہوتے ہوں ان کو حذف کر دیا گیا ہو۔ زیادہ اہم باتوں کو پہلے بیان کیا گیا ہو اور کم اہمیت رکھنے والی باتوں کو بعد میں، نیز غیر ضروری باتوں کو نظر انداز کر دیا گیا ہو۔

فصاحت عربی لفظ ہے جس کے لغوی معنی ظاہر اور صاف ہونے کے ہیں۔ عربی زبان میں کہتے ہیں فَصَحَ الصبحُ=صبح ظاہر ہوئی۔ اَفْصَحَ الاَمرُ= معاملہ واضح ہو گیا۔ افصح اللبنُ=دودھ بے جھاگ ہو گیا۔

علمائے ادب نے فصاحت کی یہ تعریف کی ہے کہ لفظ میں جو حروف آئیں ان میں تنافر نہ ہو، الفاظ نامانوس نہ ہوں، قواعدِ صرفی کے خلاف نہ ہو۔ علم بیان کی اصطلاح میں ایسا کلام جو مقام اور حال کے مطابق ہو۔ کلام بلیغ میں فصاحت کا ہونا لازمی ہے، لیکن فصاحت کے لیے بلاغت لازمی نہیں ہے۔ گویا فصاحت اور بلاغت کے درمیان عموم و خصوص مطلق کی نسبت پائی جاتی ہے۔

Tags:

انگریزی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سورہ فاتحہاسلام میں انبیاء اور رسولقیامت کی علاماتاعجاز القرآنفلمایرانی یہودمرزا غلام احمدضرب المثلشطرنجسرائیکی زبانلاشعورارکان نماز - واجبات اور سنتیںابن عربینظام شمسیپاک بھارت جنگیںاوقات نمازعباس بن علیصلح حدیبیہکتب احادیث کی فہرستجنگ یرموکنمازقواعدقرآن میں انبیاءمیا خلیفہملتانریڈکلف لائنبرلناصحاب کہففقہاودھ پنچآئین پاکستان میں ترامیمایمان مفصلصحابہ کی فہرستعبد اللہ بن مسعودلوک سبھا کے انتخابی حلقوں کی فہرستکاؤنٹی چیمپئن شپ 2024ءحیات جاویدجمال الدین افغانینکاح متعہذو القرنینمحمد علی جناحاسلامی تقویمانڈین نیشنل کانگریستقسیم بنگالسندھی زبانروزہ (اسلام)حیا (اسلام)ہجرت مدینہآل عمرانزینب بنت محمدمحمد بن عبد اللہسنن ابی داؤدحریم شاہمعین اخترابو طالب بن عبد المطلبرومانوی تحریکبرطانوی ہند کی تاریخآئین پاکستان میں آٹھویں ترمیموزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)اکبر الہ آبادیمسیلمہ کذابہجرت حبشہپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستنہرو رپورٹحدیث جبریلایمان (اسلامی تصور)جنگانگریزی زبانالانفالجامعہ عثمانیہحرفنظم معراعبد الرحمٰن جامیمیثاق مدینہخلافت راشدہہندوستان میں مسلم حکمرانیکراچیمشتاق احمد يوسفی🡆 More