بائٹ

لکمہ کا لفظ انگریزی میں علم کمپیوٹر و اطلاعاتی طرزیات میں مستعمل لفظ byte کا اردو متبادل لیا جا سکتا ہے۔ انگریزی میں byte کا لفظ bite سے اخذ کیا گیا ہے جس سے مراد وہی ہے جو عام طور پر لقمے کے معنوں میں bite سے لی جاتی ہے، یعنی غذائی لقمے کی طرح معطیات کی وہ قلیل مقدار جو کمپیوٹر ایک بار میں نوالہ (bit) بنا سکتا ہو۔ ابہام سے بچنے کی خاطر انگریزی میں bite (یعنی لقمے) میں موجود i کو y سے تبدیل کر کہ byte بنا لیا گیا ہے۔ اسی طرح اردو میں بھی لقمہ کے ق کو ک سے تبدیل کر کہ لکمہ کا لفظ byte کے متبادل لیا جا سکتا ہے اور اس کی جمع لقمہ کی جمع کے وزن پر لکم (bytes) اور یا پھر لکمے بھی کی جا سکتی ہے۔

Tags:

اطلاعاتی طرزیاتلقمہمعطیاتنوالہکمپیوٹر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

گھوڑاجغرافیہفیض احمد فیضپطرس بخاریادریسابو سفیان بن حرباردو زبان کے شعرا کی فہرستابن رشدواجبحسین بن علیفسانۂ آزاد (ناول)آیت الکرسیاشفاق احمداردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتبکرمی تقویممذکر اور مونثدریائے سندھابو العباس السفاحفاطمہ جناحیروشلمتاریخحنظلہ بن ابی عامرزید بن ثابتحدیث جبریلاسلامی تہذیبابراہیم رئیسیمحمد تقی عثمانیسلسلہ کوہ ہمالیہرومی سلطنتمستنصر حسين تارڑسمحمد حسین آزادموسی بن اعینعزیز احمدآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیممعاویہ بن ابو سفیانوحدت الوجودجنگ آزادی ہند 1857ءیعقوب ابن اسحاق الکندیکتب احادیث کی فہرستگناہسنگٹھن تحریکقیاسمحاورہبلھے شاہآل انڈیا مسلم لیگنشان حیدرقومی اسمبلی پاکستانسنتپشتو حروف تہجیظہیر الدین محمد بابرجنگ قادسیہمرزا محمد ہادی رسوامرزا فرحت اللہ بیگعبدالرحمن بن عوفمصوتے اور مصمتےشطرنجخطبہ حجۃ الوداعسقوط بغداد 1258ءترقی پسند افسانہفقہ جعفرینظماردو زبان کے مختلف نامن م راشدپشاورشرکعلم بیانپاکستان کے خارجہ تعلقاتپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولبرصغیر میں تعلیم کی تاریخلفظ کی اقساممہیناسیاسیاتفعلسرعت انزالبلوچستانحمزہ بن عبد المطلببدر🡆 More