اپاکرفا یا ایپوکریفا (انگریزی: Biblical apocrypha، یونانی:Απόκρυφα)، یعنی کتبِ متروکہ، عہد نامہ کے کچھ قدیم نسخوں میں ایسی کتب جو بعد میں غیر مصدقہ قرار دے کر شامل نہیں کی گئیں۔ ان میں سے کچھ کو سولہویں صدی میں کاتھولک کلیسیا نے اپنا لیا ہے۔ یہ کتب ولگاتا (ولگیٹ) نسخے میں شامل تھیں۔ 1972ء سے قبل بائبل کے 1958ء ایڈیشن کے اردو تراجم میں ان میں سے اکثر کتابیں شامل تھیں۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article بائبلی اپاکرفا, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.