اک اونکار

اک اونکار سکھ مت کے فلسفے کی اساس ہے۔ سکھ مت میں یہ خدا کی ایک ہونے کی نشانی ہے۔ یہ نام سکھ مت کی کتابوں اور گردواروں میں ملتا ہے۔ اک اونکار سنسکرت زبان کا لفظ ہے جس کا یوں ترجمہ کیا جا سکتا ہے اللہُ وحدہُ یعنی کہ اللہ ایک ہے۔ اک اونکار مول منتر کی پہلی سطر میں ہے۔ یہ گرو گرنتھ صاحب کی بھی پہلی سطر میں ہے۔

ੴ ਸਤਿ ਨਾਮੁ ਕਰਤਾ ਪੁਰਖੁ ਨਿਰਭਉ ਨਿਰਵੈਰੁ ਅਕਾਲ ਮੂਰਤਿ ਅਜੂਨੀ ਸੈਭੰ ਗੁਰ ਪ੍ਰਸਾਦਿ ॥

اِک اونکار سَتِ نامُ کَرتا پُرکُھ نِربَھؤ نِروَیْرُ اَکال مُورتِ اَجُونی سَیبًھ گُر پْرَسادِ ۔

اللہُ وحدہُ، جس کا نام سچ ہے جو حقیقتاً خالق ہے، وہ خوف اور نفرت سے عاری ہے، وہ کسی سے پیدہ نہیں ہوا اور لافانی ہے، وہ بذات خود قائم، عظیم اور رحیم ہے۔

— 

مزید دیکھیے

Tags:

خداسنسکرت زبانسکھ متگردوارہگرو گرنتھ صاحب

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حسین بن علیغزوہ بدرآسٹریلیاگرو نانکبی بی پاکدامنابلیسبرصغیر میں تعلیم کی تاریخخاکہ نگارینیٹ ویسٹ سہ ملکی سیریز 2000ءآیت الکرسیمحمد بن قاسمارکان اسلامبیع سلمریڈکلف لائنصہیونیتسیرت نبویداؤد (اسلام)آدم (اسلام)انتظار حسینغزوہ بنی قریظہاحمد فرازشہاب نامہدرود ابراہیمیاسلامی اقتصادی نظامملائیشیاملکہ سبابلوچستانولی دکنی کی شاعریردیفبرصغیر میں جدید تعلیم کا آغاز اور ارتقاءتنظیم تعاون اسلامیکیبنٹ مشن پلان، 1946ءمشکوۃ المصابیحنورالدین جہانگیراہل تشیعبدرقرارداد مقاصدمسجد اقصٰیاردو زبان کے شعرا کی فہرستفتح سندھآل عمرانبلاغتعشردجالابو طالب بن عبد المطلبمسجد نبویراحت فتح علی خانابن رشدعمرہروئیداد خانبھارتاردو زبان کے مختلف نامنسب محمد بن عبد اللہالرحیق المختومسرائیکی زبانمیراجیظہاراخوان المسلمینبازنطینی سلطنتاردو ہندی تنازعاستعارہکنز الدقائقمصوتے اور مصمتےتاریخ اعوانسید سلیمان ندویمومن خان مومناسم ضمیرمسجد قباءمامون الرشیدتاریخحرفعبد الرحمٰن جامیپاکستان کی یونین کونسلیںبنو نضیرگجرفعل مضارعرباعیكتب اربعہ🡆 More