اکال تخت

اکال تخت (Akal Takht) (پنجابی: ਅਕਾਲ ਤਖ਼ਤ‎) لفظی معنی: ابدی تخت سکھوں كى پانچ تختوں میں سے ایک ہے۔ یہ ہرمندر صاحب (گولڈن ٹیمپل) کمپلیکس امرتسر، پنجاب، بھارت میں واقع ہے اور نئی دہلی کے شمال مغرب میں تقریبا 290 میل (470 کلومیٹر) کے فاصلے پر واقع ہے۔

اکال تخت
The Akal Takht
ਅਕਾਲ ਤਖ਼ਤ ਸਾਹਿਬ
اکال تخت
اکال تخت صاحب
عمومی معلومات
معماری طرزسکھ فن تعمیر
ملکبھارت

اکال تخت پانچ تختوں میں سب سے پہلا تخت ہے۔ اسےسکھوں کے چھٹے گرو گرو ہرگوبند نے انصاف اور دنیاوی مسائل پر غور کرنے کے لیے تعمیر کروایا۔ یہ خالصہ کی دنیاوی اتھارٹی کی اعلی ترین نشست ہے اور جتھے دار سکھوں کے اعلیٰ ترین ترجمان کا مقام ہے۔ موجودہ جتھے دار سنگھ صاحب گیانی گربچن سنگھ خالصہ ہیں۔

تاریخ

اکال تخت 
اکال تخت

گرو رام داس نے سب سے پہلے ہرمندر صاحب کے نزدیک بیٹھنے کے لیے مٹی کا ایک چبوترا بنوایا۔ اس کے بعد گرو ارجن دیو نے اسی مقام پر ایک کچی کوٹھری بنوا سی جسے سکھ کوٹھا صاحب کہتے ہیں۔ ایک خاص بات یہ ہے کہ ہرمندر صاحب کی بنیاد مسلمان صوفی میاں میر نے رکھی۔ جبکہ اکال تخت کی بنیاد بابا بڈھا جی، بھئی گرداس جی اور گرو ہرگوبند صاحب جی نے رکھی۔ سب سے پہلے گرو ہرگوبند اس تخت پر بیٹھے۔ تاریخ بتاتی ہے کہ اکال تخت پر بار بار حملے ہوِئے۔

اٹھارویں صدی میں احمد شاہ ابدالی نے اکال تخت اور ہرمندر صاحب پر کئی حملے کیے۔ ہری سنگھ نلوہ جس کہ راجہ رنجیت سنگھ کا ایک جنرل تھا اس کی سونے تزین کی۔ 4 جون، 1984ء میں آپریشن بلیو سٹار کے تحت اکال تخت اور ہرمندر صاحب کو بہت نقصان پہنچا۔

آپریشن بلیو سٹار

1984ء میں بھارتی فوج کا اپنے ہی ملک میں امرتسر شہر میں واقع ہرمندر صاحب پر کیا جانے والا آپریشن۔ یہ آپریشر اس وقت کی بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کے حکم سے 3 سے 8 جون تک ہوا۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

31°37′14″N 74°52′31″E / 31.62056°N 74.87528°E / 31.62056; 74.87528

Tags:

اکال تخت تاریخاکال تخت آپریشن بلیو سٹاراکال تخت حوالہ جاتاکال تخت بیرونی روابطاکال تختامرتسربھارتسکھنئی دہلیپنج تختپنجاب، بھارتپنجابی زبانہرمندر صاحب

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

توراتاسلامعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیایوب خاناسلام میں بیوی کے حقوقتقسیم بنگالاسم ضمیر اور اس کی اقسامدو قومی نظریہوحدت الوجودمعاذ بن جبلسیاسیاتایشیاولی دکنی کی شاعریاسم موصولمسدس حالیعلم عروضرقیہ بنت محمدشاہ عبد اللطیف بھٹائیزید بن ثابتذرائع ابلاغفعلحجاج بن یوسفجذاممیثاق مدینہصلاح الدین ایوبیقومی اسمبلی پاکستانحماسمرکب یا کلاممرزا غالبمومن خان مومنصفحۂ اولاقسام حجترقی یافتہ ملکسلطنت عثمانیہلفظ کی اقسامپیر کامل (ناول)زمینولیم شیکسپیئرمنٹو مارلے اصلاحات 1909ءبسم اللہ الرحمٰن الرحیمخانہ کعبہسائنسحمداردو ناول نگاروں کی فہرستاسلامی تقویمظہیر الدین محمد بابرزینب بنت محمدپاک چین تعلقاتتصویریہودیتفیصل آبادفتح اندلساقسام حدیثتراجم قرآن کی فہرستوضوعائشہ بنت ابی بکرسلسلہ نقشبندیہبحر اوقیانوسطارق بن زیادحاشیہسلمان فارسیقیامت کی علاماتجون ایلیاخودی (اقبال)وزیر خزانہ پاکستانابن رشدراجپوتتنظیم تعاون اسلامیمحمد بن ادریس شافعیچودھری رحمت علیکرپس مشنجنوبی ایشیاپریم چند کی افسانہ نگاریبرصغیرمقدمہ شعروشاعریوحیغلام عباس (افسانہ نگار)دار العلوم دیوبند🡆 More