اٹلانٹا

اٹلانٹا امریکہ کی ریاست جارجیا کا دار الحکومت اور بلحاظ آبادی سب سے بڑا شہر ہے۔ جولائی 2005ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 4 لاکھ 70 ہزار سے زائد ہے جبکہ شہر کی کل حدود میں واقع آبادی تقریباً 50 لاکھ ہے۔

 

اٹلانٹا
(انگریزی میں: Atlanta ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اٹلانٹا
 

اٹلانٹا
اٹلانٹا
پرچم

تاریخ تاسیس 29 دسمبر 1845  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اٹلانٹا
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک اٹلانٹا ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ فلٹن کاؤنٹی، جارجیا،  ڈیکلب کاؤنٹی، جارجیا  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 33°45′25″N 84°23′25″W / 33.756944444444°N 84.390277777778°W / 33.756944444444; -84.390277777778  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
  • گھرانوں کی تعداد
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات مشرقی منطقۂ وقت،  متناسق عالمی وقت−05:00 (معیاری وقت)،  متناسق عالمی وقت−04:00 (روشنیروز بچتی وقت)  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
30060
30301–30322
30324–30334
30336–30350
30353  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 404،  678،  770  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 4180439  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اٹلانٹا  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اٹلانٹا
اٹلانٹا، جارجیا
اٹلانٹا
اٹلانٹا، جارجیا
اٹلانٹا
اٹلانٹا، جارجیا

سیاہ فاموں کا شہر

امریکا میں شہری حقوق کی تحریک کے دوران جنوب کے دیگر شہروں کے مقابلے میں اٹلانٹا نے الگ موقف اختیار کیا اور اپنے ترقی پسندانہ موقف کے باعث تبدیلی مقام کرنے والے افریقی امریکی باشندوں کا مرکز بن گیا اور 1972ء سے سیاہ فام امریکی باشندے شہر کی اکثریت ہیں۔ افریقی امریکی باشندے جلد ہی شہر کی سب سے اہم سیاسی قوت بن گئے اور 1974ء سے اب تک شہر کے تمام ناظمین اور ساتھ ساتھ آگ بجھانے والے ادارے، پولیس اور حکومت کے اعلی عہدیداران کی اکثریت بھی، سیاہ فام ہی ہے۔ شہر سے سفید فاموں کی ہجرت کاسلسلہ 1970ء اور 1980ء کی دہائی میں رہا جس کی وجہ سے 1970ء سے 1990ء کے دوران شہرکی آبادی میں ایک لاکھ کی کمی واقع ہوئی۔ 1980ء میں شہر کے سیاہ فام باشندے کل آبادی کا 69 فیصد تھے جبکہ 2005ء کے مطابق یہ تعداد کم ہو کر اب 54 فیصد رہ گئی ہے۔

سیاہ فاموں کے حقوق کی تحریک کے عظیم رہنما مارٹن لوتھر کنگ جونیئر یہیں پیدا ہوئے تھے اور ان کے مقام پیدائش کو قومی تاریخی مقام کی حیثیت حاصل ہے۔

گرمائی اولمپک کھیل 1996ء

1990ء میں بین الاقوامی اولمپک انجمن نے اٹلانٹا کو صد سالہ گرمائی اولمپک کھیلوں کی میزبانی کا اعزاز بخشا۔ اس طرح سینٹ لوئس اور لاس اینجلس کے بعد 1996ء میں اٹلانٹا امریکا کا تیسرا شہر بنا جسے کھیلوں کے ان عالمی مقابلوں کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا۔ اس اعلان کے بعد شہر میں کھیلوں کی تنصیبات اور ذرائع نقل و حمل کی بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام ہوئے۔ ان اولمپک کھیلوں کا انعقاد انتہائی شاندار انداز میں ہوا لیکن صد سالہ اولمپک باغ میں ہونے والے بم دھماکے نے ان رنگا رنگیوں کو گہنا دیا۔ اس بم دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور 111 زخمی ہوئے تھے۔

حوالہ جات

Tags:

2005ءامریکہ کی ریاستیںجارجیا (امریکی ریاست)جولائی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

زرتاج گلڈراماہندو متہارون الرشیدرموز اوقافجمعیت علمائے ہندصدر پاکستانراموزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)ضیاء محی الدینقصیدہابو طالب بن عبد المطلبصحیح (اصطلاح حدیث)انار کلی (ڈراما)ابن جریر طبریاعرابفتح مکہاحمدیہابو عبیدہ بن جراحالاحزاباردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستاابو جہلغزوہ بنی مصطلقمروان بن حکممردم شماری پاکستان 2023ءمارخورہند بنت عتبہیمین غموسDابو حنیفہکریئیٹیو کامنز اجازت نامہجماعغزوہ حنینسفیان ثوریاسلامی اقتصادی نظامقانون اسلامی کے مآخذلفظحسرت موہانی کی شاعریسقراطمعاویہ بن ابو سفیانسنن ابی داؤدخلافت عباسیہعبد الرحمن اوزاعیاردو شاعریجماعت اسلامی پاکستانآرائیںچی گویرامحمد مکہ میںسورہ بقرہفاطمہ زہرادریائے فراتشہاب الدین غوریدہشت گردیحروف تہجیسعد بن ابی وقاصامہات المؤمنینغالب کی شاعریاسم ذاترپورتاژحسن ابن علیتقسیم بنگالنعتبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیاویس قرنیفسانۂ آزاد (ناول)بلال ابن رباحمجاہد بن جبیرحرمت مصاہرتابن انشااہل تشیعمکی اور مدنی سورتیںعبد الملک بن مروانختنہامریکی ڈالرذرائع ابلاغ🡆 More