اوگادی

اوگادی (انگریزی: Ugadi) بھارت کی ریاست آندھرا پردیش، تلنگانہ اور کرناٹک کے سال نو کا پہلا دن ہوتا ہے۔ ہندو تقویم کے اعتبار سے چیت میں ان تینوں ریاستوں میں یہ دن بطور تہوار منایا جاتا ہے۔ انگریزی تقویم کے اعتبار سے یہ دن عموما مارچ یا اپریل میں آتا ہے۔

اوگادی
اوگادی
اوگادی پچاڈی مع پوجا (ہندو مت) تھال
منانے والےہندو in تلنگانہ، آندھرا پردیش، کرناٹک، مہاراشٹر
قسمReligious (Hindu)، social, cultural
تقریباتموگو، رنگولی، مندروں کی زیارت، ہولیگے اور بیوو بیلا کی دعوت
آغازروز اول چیت (ہندو مہینہ)
تاریخمارچ (عموما)، اپریل (بسا اوقات)
تکرارAnnual
اوگادی
اوگادی پچاڈی

اس دن زمین میں خوبصورت اور رنگ برنگے نقوش بنائے جاتے ہیں جسے کولامولوس کہا جات ہے۔ دروازوں پر آم کے پتے آویزاں کیے جاتے ہیں جسے تورانا کہتے ہیں۔ دوستوں اور اقارب کو نئے کپڑے بطور تحفہ دیے جاتے ہیں۔ غریبوں میں صدقہ کیا جاتا ہے اور لوگ ہندو مندر کی زیارت کو جاتے ہیں۔ اس دن ایک پکوان پچاڈی تیار کیا جاتا ہے جس میں شیرنی، کھٹائی، کڑواہٹ نمکین اور مرچ سمیت سارے ذائقے ہوتے ہیں۔ تیلگو اور کنڑ کے ہندو رواج کے مطابق اس پکوان کا مقصد انسان کو یہ باور کرانا ہوتا ہے کہ آنے والے سے سارے ایام میں یہ تمام ذائقے چکھنے ہیں۔ اوگادی ہندو مذہب کا ایک قدیم اور اہم تہوار رہا ہے۔ عہد وسطی کے ہندو متون میں اس کا تذکرہ ملتا ہے کہ اس دن ہندو لوگ سب سے زیادہ صدقہ دیتے ہیں۔ اسی دن کو بھارت کے مختلف حصوں میں نئے سال کے طور پر منایا جاتا ہے۔ مہاراشٹر میں اسے گوڈی پروا کہا جاتا ہے۔ چونکہ ہندو تقریم قمری ہوتا ہے اور قمری دن چاند کے طلوع اور غروب سے حساب سے آغاز اور اختتام ہوتا ہے اسی لیے بسا اوقات گوڈی پروا شمسی دن کے حساب سے جلدی منا لیا جاتا ہے۔ کرناٹک میں اسے یوگادی کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

آندھرا پردیشانگریزیبھارت کی ریاستیں اور یونین علاقےتلنگانہچیت (ہندو مہینہ)کرناٹک

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

برہان الدین مرغینانیاسمائے نبی محمدمرزا محمد ہادی رسوااسلامی تقویمحرفحکیم لقمانپنجاب کے اضلاع (پاکستان)صنفمتعلق خبر اور متعلق فعلمذاہب و عقائد کی فہرستخدا کے نامابراہیم رئیسیفہرست وزرائے اعظم پاکستانتوراتبہادر شاہ ظفرنماز جنازہحجرافضیفہرست ممالک بلحاظ آبادیمسئلۂ فیثا غورثکائناتمالک بن انساحمد رضا خانبھارت کے عام انتخابات، 2024ءحلقہ ارباب ذوقزرتشتاجماع (فقہی اصطلاح)وضواردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتصرف و نحوحیواناتسندھی زبانعمرہایمان (اسلامی تصور)عرب قبل از اسلامعلم تجویدریاست ہائے متحدہپاکستان میں مردم شماریحیا (اسلام)شاہ جہاںاخوت فاؤنڈیشنبنو نضیرسورہ الاحزابایوان بالا پاکستانانگریزی زبانمسدس حالیزینب بنت محمدغسل (اسلام)سورہ فاتحہپیر محمد کرم شاہعمر بن عبد العزیزکھوکھربنو قریظہہودغزوہ حنینتاریخ فلسطیناسرار احمدبھارتپشتو زبانسلطنت دہلیسکھ متاحمد فرازاردو ادبدار العلوم ندوۃ العلماءقافیہخطوط نبویسیداختلاف (فقہی اصطلاح)ابو ایوب انصاریاصول فقہتفسیر جلالینقرآنانسانی حقوقاسلام میں زنا کی سزااردو ہندی تنازعابو حنیفہ🡆 More