انسانی حقوق کا آفاقی منشور

انسانی حقوق کا آفاقی منشور، (انگریزی: United Declaration of Human Rights) اقوام متحدہ کی تصدیق شدہ دستاویز اور قرارداد ہے جو 10 دسمبر 1948ء کو پیرس کے مقام پر منظور کی گئی۔ اس قرارداد کے دنیا بھر میں تقریباً 375 زبانوں اور لہجوں میں تراجم شائع کیے جا چکے ہیں جس کی بنیاد پر اس دستاویز کو دنیا بھر میں سب سے زیادہ تراجم کی حامل دستاویز کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ قرارداد دوسری عالمی جنگ عظیم کے فوراً بعد منظر عام پر آیا جس کی رو سے دنیا بھر میں پہلی بار ان تمام انسانی حقوق بارے اتفاق رائے پیدا کیا گیا جو ہر انسان کا بنیادی حق ہیں اور بلا امتیاز ہر انسان کو فراہم کیے جانے چاہیے۔ اس قرارداد میں کل 30 شقیں شامل کی گئی ہیں جو تمام بین الاقوامی معاہدوں، علاقائی انسانی حقوق کے آلات، قومی دستوروں اور قوانین سے اخذ کی گئی ہیں۔ انسانی حقوق کا آفاقی منشور، انسانی حقوق کا بین الاقوامی بل کا حصہ ہے جس میں اس حصے کو لازمی جبکہ دوسرے دو حصوں یعنی عالمی معاہدہ برائے معیشت، سماج اور ثقافت اور عالمی معاہدہ برائے عوامی و سیاسی حقوق کو اختیاری قرار دیا گیا ہے۔ 1966ء میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اتفاق رائے سے انسانی حقوق کے عالمی بل کے موخر الذکر دو معاہدوں کو منظور کیا جس کے بعد اب تک اس بل کو انسانی حقوق بارے ایک مکمل دستاویز قرار دیا جاتا ہے۔

انسانی حقوق کا آفاقی منشور
ایلانور روزویلٹ انسانی حقوق کا متفقہ منشور

بیرونی روابط

حوالہ جات

Tags:

1948ء1966ءاقوام متحدہانسانانگریزیدسمبردوسری جنگ عظیمدُنیالسانپیرس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

علم اسماء الرجالتاریخ پاکستانعمران خانیوم پاکستانابو الاعلی مودودیمکالمہصحیح (اصطلاح حدیث)عقیقہمحمد بن یوسف فریابیسورہ بقرہراولپنڈیسلسلہ کوہ ہمالیہپاک چین تعلقاتااداس نسلیںمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستجنہجرت حبشہفحش فلماحمد بن حنبلبسم اللہ الرحمٰن الرحیمتحریک ختم نبوت 1974ءنمازعائشہ بنت ابی بکربینظیر انکم سپورٹ پروگرامافلاطونغزالیاسلامگھوڑاشوالاصول فقہحماسپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءروزہ (اسلام)اسلام اور سیاستمحمد حسین آزادسلطان باہواردو زبان کے مختلف ناممدینہ منورہحسن بصریغار حرااسممثنویپاکستان کی انتظامی تقسیمروساندلسصلیبی جنگیںموسم گرماٹویٹرابراہیم (اسلام)اجزائے جملہاسلامی عقیدہقطب الدین بختیار کاکیتفسیر قرآنکلو میٹرپنجاب کے اضلاع (پاکستان)ابلیستاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)لاشعورامیر خسرواسلامی معاشیاتلیلیٰ مجنوںریتیپندرہویں قومی اسمبلی پاکستان کے ارکان کی فہرستانجمن ترقی اردوعشرہ مبشرہارکان اسلاماصطلاحات حدیثزمینخضرشیخ ابو سعیداستشراقعمرانیاتمحمد فاتحنسب محمد بن عبد اللہعلم الناسخ والمنسوخآدم (اسلام)آئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیم🡆 More