اندلسیہ

اُندلُسیہ (انگریزی: Andalusia) (ہسپانوی: Andalucía;عربی: أندلسية) سب سے زیادہ گنجان آباد اور ہسپانیہ کی خود مختار کمیونٹیز میں دوسری سب سے بڑی کمیونٹی ہے۔ اندلسیہ خود مختار کمیونٹی کو سرکاری طور پر ہسپانیہ کی ایک قومیت کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔خطہ آٹھ صوبوں میں تقسیم کیا جاتا ہے : صوبہ المریہ، صوبہ قادس، صوبہ قرطبہ، صوبہ غرناطہ، صوبہ ولبہ، صوبہ خائن، صوبہ مالقہ اور صوبہ اشبیلیہ۔


Andalucía (ہسپانوی میں)
خود مختار کمیونٹی
Flag of Andalusia
پرچم
Coat-of-arms of Andalusia
قومی نشان
نعرہ:
Andalucía por sí, para España y la humanidad
ترانہ:
La bandera blanca y verde
ہسپانیہ کے اندر اندر اندلسیہ کا محل وقوع
ہسپانیہ کے اندر اندر اندلسیہ کا محل وقوع
ملکاندلسیہ ہسپانیہ
دارالحکومتاشبیلیہ
حکومت
 • مجلسجونتا اندلسیہ
 • صدر جونتاسوسانا ڈیاز (ہسپانوی سوشلسٹ ورکرز پارٹی)
رقبہ(17.2% سپین کا)
 • کل87,268 کلومیٹر2 (33,694 میل مربع)
رقبہ درجہدوسرا
آبادی (2011)
 • کل8,424,102
 • درجہاول
 • کثافت97/کلومیٹر2 (250/میل مربع)
 • فیصد17.84% سپین کا
نام آبادیAndalusian
اندلسی
andaluz (m)
andaluza (f)
نام آبادی
آیزو 3166-2AN
سرکاری زبانہسپانوی
قانون خود مختاری30 دسمبر 1981
پہلی نظر ثانی 2002
دوسری نظر ثانی 2007
مقننہاندلسی پارلیمان
کانگریس62 نائبین (350)
سینیٹ40 سینیٹر (264)
ویب سائٹwww.juntadeandalucia.es

انتظامی تقسیم

صوبہ دار الحکومت آبادی کثافت بلدیات قانونی اضلاع
اندلسیہ 
صوبہ المریہ
المریہ 702,819 72.5/km2 (188/مربع میل) 102 بلدیات 8
اندلسیہ 
صوبہ قادس
کادیس 1,243,519 158.8/km2 (411/مربع میل) 44 بلدیات 14
اندلسیہ 
صوبہ قرطبہ
قرطبہ 805,857 72.4/km2 (188/مربع میل) 75 بلدیات 12
اندلسیہ 
صوبہ غرناطہ
غرناطہ 924,550 68.7/km2 (178/مربع میل) 168 بلدیات 9
اندلسیہ 
صوبہ ولبہ
ولبہ 521,968 47.7/km2 (124/مربع میل) 79 بلدیات 6
اندلسیہ 
صوبہ خائن
خائن 670,600 49.1/km2 (127/مربع میل) 97 بلدیات 10
اندلسیہ 
صوبہ مالقہ
مالقہ 1,625,827 204.1/km2 (529/مربع میل) 101 بلدیات 11
اندلسیہ 
صوبہ اشبیلیہ
اشبیلیہ 1,928,962 129.2/km2 (335/مربع میل) 105 بلدیات 15

آبادیات

اندلسیہ کی آبادی میں اضافہ
1787 1842 1860 1887 1900 1910 1920 1930
1,850,157 2,300,020 2,965,508 3,380,846 3,544,769 3,800,299 4,221,686 4,627,148
1940 1950 1960 1970 1981 1991 2001 2011
5,255,120 5,647,244 5,940,047 5,991,076 6,440,985 6,940,522 7,357,558 8,424,102

تصاویر

حوالہ جات

Tags:

اندلسیہ انتظامی تقسیماندلسیہ آبادیاتاندلسیہ تصاویراندلسیہ حوالہ جاتاندلسیہانگریزیصوبہ اشبیلیہصوبہ المریہصوبہ خائنصوبہ غرناطہصوبہ قرطبہ (ہسپانیہ)صوبہ مالقہصوبہ کادیسصوبہ ہوئلواعربی زبانہسپانوی زبانہسپانیہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حسرت موہانی کی شاعریصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبذوالفقار احمد نقشبندیتحریک لبیک پاکستانآرائیںعرب قبل از اسلامنفس کی اقسامشمس تبریزیقرآنی رموز اوقافخودی (اقبال)ایجاب و قبولنماز جمعہسلسلہ کوہ ہمالیہعبد اللہ بن عباساحمدیہقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتاجماع (فقہی اصطلاح)مکہمرزا غلام احمدکنزالایماناردو صحافت کی تاریخجنگ یمامہعثمان اولابو الطیب متنبیفحش فلمصدر پاکستاناسرائیلامہات المؤمنینعباس بن علیعمران خانباغ و بہار (کتاب)ایل جی بی ٹیشِواجیآؤشوِٹس حراستی کیمپاسم ذاتتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہفارسی زبانسورہ النوربدراردو شاعریعبد اللہ بن عبد المطلبتشہدابو ایوب انصاریدہشت گردیعزیرشکوہجند کورلاہور قلندرزحدیثنوح (اسلام)ربوہعبد الکلامماشاءاللہاحکام شرعیہعباسی خلفا کی فہرستسورہ الرحمٰنعلم حدیثنیوٹرونتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)موہن جو دڑوتقویمنافقافسانہابو عیسیٰ محمد ترمذینشان حیدربارہ امامایمان مفصلنہرو رپورٹاندلسابرقسورہ لہبپنجاب کے اضلاع (پاکستان)علم کلامقیامت کی علاماتگھوڑاصنعتی انقلابشاہ عبد اللطیف بھٹائیمسیلمہ کذابنظیر اکبر آبادی🡆 More