حمل اسقاط

اسقاط حمل سے مراد ایک ایسا عمل ہے جس کے دوران میں رحم مادر میں موجود بچہ (جو جنین یا حمیل (fetus) کے مراحل میں ہو سکتا ہے) رحم سے خارج ہوجاتا ہے۔ یہ عمل بچے کی موت کا باعث بنتا ہے ( یا پھر خود بچے کی موت کے باعث بھی ہو سکتا ہے)۔ اس کا مکمل طبی نام اسقاط حمل ہے کیونکہ اسقاط کا لفظ دیگر مفہوم میں بھی ادا کیا جاتا ہے۔ اسقاط کا عمل ازخود یعنی قدرتی طور پر مائل بھی ہو سکتا ہے اور یا پھر انسانی مداخلت کا پیدا کردہ بھی، اسی بنیاد پر اس کو دو اہم اقسام میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ 1- مختاری اسقاط (spontaneous abortion) ---- یعنی خود بخود (کسی بھی طبی وجہ سے ) ہوجانے والا اسقاط۔ اس کو گرنا (miscarriage) بھی کہا جاتا ہے 2- مائلی اسقاط (induced abortion) ---- یعنی انسان کی مداخلت سے اور جراحی یا کیمیائی طریقوں کے ذریعہ مائل کیا جانے والا اسقاط

حمل اسقاط
ایک اسقاط شدہ انسانی حمیل (fetus) جو کیمیائی طریقے پر محفوظ کیا جاچکا ہے۔ (حمیل عموما نو ہفتہ کے بعد سے پیدا ہونے تک ماں کے پیٹ میں موجود بچے کو کہا جاتا ہے)۔

طبی تعریف

قیام حمل (conception) کے نتیجے میں رحم کے اندر بننے والے حصیلہ یا (product) یعنی بچے کا (جو جنین (embryo) یا ناقابل حیات (nonviable) حمیل (fetus) کے مراحل میں ہو سکتا ہے) قبل از وقت خارج ہوجانا یا نکل جانا اسقاط کہلاتا ہے۔

آسان بیان

طبیعی اور اوسطاً ایک حمل کی مدت 38 (اگر پچھلے حیض یا ماہواری کے روزِ اول سے گنا جائے تو 40) ہفتے ہوتی ہے اور اس کے مکمل ہونے پر بچہ ماں کے پیٹ یا رحم سے باہر آجاتا ہے۔ اگر کسی بھی (طبیعی یا غیر طبیعی) وجہ سے بچہ قبل از وقت (premature) حمل کی مدت کے 28 ویں ہفتے سے پہلے باہر آجائے یا پیدا ہو جائے تو ایسی صورت میں اس کا زندہ رہنا ممکن نہیں ہوتا اور اسی صورت حال یا بچے کے قبل از وقت نکل کر ضائع ہوجانے کو ہی اسقاط یا حمل کا گر جانا کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

Tags:

بچہجراحتجنینحمیلرحمطبمائلی اسقاطموتکیمیاء

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

زبانحلقہ ارباب ذوقاذاندرود ابراہیمیشمس تبریزیمراۃ العروساسلامی تقویمملا وجہیدار العلوم دیوبندصحیح مسلمتقسیم ہندغزوہ موتہقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتمذکر اور مونثعبادت (اسلام)جنگ یمامہقرآن میں مذکور نام اور شخصیات کی فہرستخلافت علی ابن ابی طالبعلم حدیثاہل بیتنجکاریعرب قومعرب قبل از اسلامغار ثورآخرتآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمپاکستان کی انتظامی تقسیمپاکستان کے رموز ڈاکتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)اسلام میں حیضعثمان اولنظریہ پاکستانمدینہ منورہابو الکلام آزادمستنصر حسين تارڑسورہ رومائمہ اربعہمہینابچوں کی نشوونمامعتزلہرابعہ بصریویکی مینیایہودمیراجیتلمیحعبد اللہ بن عبد المطلباستعارہعبد الستار ایدھیٹیپو سلطانفاطمہ زہراسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتتاریخ پاکستانبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیآلودگیسرخ بچھیاحلف الفضولقرآن میں انبیاءقوم سبااوقات نمازپاک چین تعلقاتجواب شکوہتصویرحسن ابن علیاسلام اور حیواناتمحمد بن اسماعیل بخاریجین متنظیرتعلیملاہورحدیثرباعیدہریتعباسی خلفا کی فہرستاردومیا خلیفہایچیسن کالجکلمہ🡆 More