ارشمیدس

ارشمیدس (Archimedes) یونانی ریاضی دان جس نے میکانیات اور علم مائعات کے اصول وضع کی اور اجرام فلکی کی حرکات معلوم کرنے کا ایک آلہ تیار کیا۔ ایسا آتشی شیشہ بنایا جس کی حرارت دور سے دور کی چیزیں جل اُٹھیں۔ علم جر ثقیل کا ماہر تھا۔ اس کی ایجاد کردہ توپیں اس قدر مضبوط تھیں کہ سیراکیوز کامحاصرہ کرنے والے جنرل کلاڈیس کو شہر پر قبضہ کرنے میں پورے تین سال لگے۔ سیراکیوز پر قبضہ کرنے کے بعد کلاڈیس نے ارشمیدس کومعاف کرنے کا حکم جاری کیا۔ لیکن ایک سپاہی نے اُسے غلطی سے قتل کر دیا۔

ارشمیدس
(قدیم یونانی میں: Ἀρχιμήδης ὁ Συρακόσιος ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ارشمیدس
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (قدیم یونانی میں: Ἀρχιμήδης ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش سنہ 287 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 212 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش سرقوسہ، صقلیہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ریاضی دان ،  طبیعیات دان ،  ماہر فلکیات ،  موجد ،  رزمی انجینئر ،  فلسفی ،  انجینئر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ہندسہ ،  ریاضی ،  میکانیات ،  ہندسیات ،  فلکیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں اصول ارشمیدس   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ارشمیدس کا قانون

ارشمیدس نے یہ قانون بھی دریافت کیا کہ کسی ٹھوس شے کو کسی مائع کے اندر پورے طور پر ڈبو دیا جائے تو اس شے کے وزن میں کمی آجاتی ہے اور یہ کمی اس شے کے مساوی الحجم مائع کے وزن کے برابر ہوتی ہے۔ حکیم ارشمیدس نے اس قانون کی مدد سے شاہ ہیرو کے سونے کے تاج کا معما حل کیا تھا۔ اسے یہ خیال پیدا ہوا تھا کہ اگر شاہی تاج کوپانی میں ڈبویا جائے تو اس کے وزن میں کمی پیدا ہوگی اور اگر تاج کے ہم وزن سونے کی ڈلی لے کر اسے پانی میں ڈبویا جائے تو اس کا وزن کم ہو جائے گا۔ اگر دونوں صورتوں میں وزن کی یہ کمی برابر ہوئی تو اس کا مطلب ہوگا کہ تاج خالص سونے کا ہے۔ تجربہ کرنے پر اس نے معلوم کر لیا کہ جوہری نے تاج میں کھوٹ ملائی تھی۔ ارشمیدس نے اس موضوع پر ایک مکمل کتاب لکھی۔ کتاب کا نام’’ تیرنے والے اجسام ‘‘ ہے۔ جو دنیا میں ماسکونیات پر پہلی تصنیف ہے۔

حوالہ جات

Tags:

اجرام فلکیریاضی دانمیکانیاتیونانی باشندے

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

غزوہ خندقپشاورانسانی عضو تناسلدار العلوم وقف دیوبندابو الکلام آزادلفظ کی اقسامتاریخ اعوانمضامین رشیدالٰہ آبادمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستوحینسب محمد بن عبد اللہعلم اسماء الرجالمحمد بن عیسی طباعاسلام میں حیضنظریہ پاکستانمیا خلیفہفاطمہ جناحتاریخ فلسطیناصطلاحات حدیثراجندر سنگھ بیدیفورٹ ولیم کالجمسند (اصطلاح حدیث)مسجد جعرانہمحمد بن دینار طاحیفضل الرحمٰن (سیاست دان)اسلام میں زنا کی سزاحواثقافتآل انڈیا مسلم لیگکتب احادیث کی فہرستسورہ فاتحہپھولجعفر صادقاہل حدیثخودی (اقبال)ایام بیضبایزید بسطامیگناہرفع الیدیناردناقسام حجمعین الدین چشتیخضرمیثاق مدینہمشتاق احمد يوسفیمخمسسٹینڈرڈ بینک سہ ملکی ٹورنامنٹ 2000ءفنون لطیفہلفظنو آبادیاتی نظاممذکر اور مونثمذہبپاکستان میں بنیادی حقوقمنطقاشتراکیتامر سنگھ چمکیلاسعادت حسن منٹوپاکستان کی زبانیںنمازتعویذخلافت عباسیہابوبکر صدیقاحتلامپطرس بخاریمعجزات نبویالجامعۃ الاشرفیہزکاتطارق بن زیادپاک بھارت جنگ 1965ءاستشراقراجہ محمد سرورتفاسیر کی فہرستفہرست بلوچستان کے شہرارسطوآئینمحمد حسین آزاد🡆 More