احصا

احصا، دراصل ریاضی کی ایک شاخ ہے جس نے الجبرا اور ہندسہ (geometry) سے ترقی پائی ہے۔ یہ شعبہ، دو متمم (ایک دوسرے کو مکمل کرنے والے) تصورات پر قائم ہے، جو دونوں ہی بذات خود ریاضی کے ایک اہم تصور یا طرزفکر پر انحصار کرتے ہیں جس کو حد (limit) کہا جاتا ہے۔ ان میں سے پہلا تصور ، تفریقی احصا (differential calculus) کہلاتا ہے جو کسی بھی ایک مقدار میں دوسری مقدار کے لحاظ سے ہونے والی فوری تبدیلیوں سے بحث رکھتا ہے یا یوں کہ لیں کہ اس کے کردار وعمل کے محلی (local) رویوں سے متعلق ہوتا ہے، اس کو مائل (slope) کی مدد سے بخوبی سمجھا جا سکتا ہے جس میں ایک غیر خطی عمل (non linear function) میں ہونے والی تبدیلیوں کا ایک مائل یا سلوپ کی مدد سے تجزیہ کیا جاتا ہے (تبدیلیوں کی وجہ سے ہی مائل پیدا ہوتا ہے بصورت دیگر عمل کو خطی خصوصیات کا حامل کہا جاتا ہے)۔ دوسرا تصور متکامل احصا (integral calculus) کا ہے جو مقداروں کے اجتماع سے بحث کرتا ہے۔ یہ دونوں تصورات ایک دوسرے کے بالعکس عمل کرتے ہیں، جس کی مزید وضاحت کے لیے صفحہ مخصوص ہے، قضیہ اساسی احصا۔

Topics in Calculus

Fundamental theorem
Limits of functions
Continuity
Mean value theorem

احصا
لائبنزنے سب سے پہلے احصا کے آغازی نتائج طبع کیے۔

احصا کے شعبہ کا باقاعدہ آغاز سترھویں صدی میں جرمن ہر فن مولا گوٹفراِئیڈ لائیبنز کے کام سے ہوا۔


Tags:

الجبراتکاملحد (ریاضی)ریاضیہندسہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عبادت (اسلام)بسم اللہ الرحمٰن الرحیماہل بیتاعلانِ بالفورپاک چین تعلقاتاردو صحافت کی تاریخغالب کی مکتوب نگاریعلی ہجویریصلح حدیبیہبنو قریظہشہاب الدین غوریخدا کی بستی (ناول)اسمائے نبی محمدروزنامہ جنگدعوت ذو العشیرہپاکستان قومی کرکٹ ٹیمبنگلہ دیشنفس امارہمارکسیتشبلی نعمانیمعاویہ بن ابو سفیانسلمان فارسیآغا حشر کاشمیریخودی (اقبال)محمد ابراہیم ذوقحیواناتکیبنٹ مشن پلان، 1946ءعشرہ مبشرہجنگلمیری انطونیاشملہ وفدظہارفرزندان علی بن ابی طالبمکہرومی سلطنتوراثت کا اسلامی تصورفہرست وزرائے اعظم پاکستاناستحسان (فقہی اصطلاح)فحش فلمجنگ قادسیہاردو زبان کے شعرا کی فہرستفلسطینی قومبایزید بسطامینوح (اسلام)شاہ ولی اللہلوک سبھاتشبیہیوم تکبیرکشف المحجوبصدام حسینمریم بنت عمرانریڈکلف لائنحیدر علی آتش کی شاعریہندوستان کے اردو رسائل کی فہرستظفر علی خانآخرتکمپیوٹرعبد اللہ بن عباساہل تشیعابن جریر طبریغزوہ بنی قریظہمختصر القدوریلفظ کی اقسامدعوت اسلامیحذیفہ بن یمانکائناتمسلم سائنس دانوں کی فہرستہندوستان میں مسلم حکمرانیطبیعیاتنسخ (قرآن)ابن سیناسعد بن ابی وقاصیہودی تاریخمسلماناسلام بلحاظ ملکقرارداد پاکستانالیٹا اوشنشیر شاہ سوریامراؤ جان ادا🡆 More