آپٹیکل ڈسک

شمارندکاری اور بصری قرص دستاویزی طرزیات میں آپٹیکل ڈسک یا بصری قرص (OD) ایک چپٹی اور گول شکل کی ترتاشی طرزیات پر مبنی لدائن سے ڈھکی ہوئی ڈسک ہوتی ہے۔ اس پر ثنائی معطیات (نوالے) کو معکوس (reflecting) اور غیر معکوس سطحوں پر ذخیرا جاتا ہے جنہیں بالترتیب سوراخ (pits) (ثنائی تعداد 0 یا بند) اور زمین (lands) (ثنائی تعداد 1 یا کھول شدہ) کہا جاتا ہے۔ ترتاشی ستون (beam) گھومتی ہوئی قرص کی سطح کو اسکین کرتی ہے۔ سوراخ اور زمین، قرص مکتنز کی سطح پر پڑنے والی ترتاشی روشنی کو مختلف مقدار میں معکوس کرتے ہیں۔ معکوس شدہ روشنی کی اس مختلف مقدار کو سوراخ اور زمین ثنائی معطیات میں تبدیل کر دیتے ہیں۔

آپٹیکل ڈسک
ایک بصری قرص کی نچلی سطح۔

بصری قرص کی تین اقسام ہیں۔ صرف پڑھیے (read-only) جس سے صرف ڈیٹا پڑھا جا سکتا ہے (مثلاً CD اور CD-ROM)، قابل دستاویز (recordable) جس پر ایک بار معطیات لکھا جا سکتا ہے (مثلاً CD-R) اور واپس قابل دستاویز (re-recordable) جس پر بار بار معطیات لکھا جا سکتا ہے (مثلاً CD-RW)۔

Tags:

بٹ (کمپیوٹر)طرزیاتقرص مکتنزلدائنلیزرکمپیوٹنگ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تفسیر جلالینموطأ امام مالکعلی ابن ابی طالبآدم (اسلام)مراۃ العروسآئین ہند میں مذکور بنیادی حقوق، رہنما اصول اور بنیادی فرائضلاہور-ساہیوال-بہاولنگر موٹروےموبائل فونمحمد مکہ میںجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادہارون الرشیدفاطمہ جناحمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستمشرقی پاکستاننریندر مودیزراعتعیسی ابن مریمابو ذر غفاریپاک بھارت جنگ 1965ءفاعل-مفعول-فعلنظام شمسیقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتسب رسعلم الناسخ والمنسوخسرائیکی زبانتاریخخاکہ نگاریکرپس مشنبکرمی تقویمفعل معروف اور فعل مجہولپاکستان میں تعلیممیا خلیفہاسلام آباداحمد ندیم قاسمیآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیماردوخالد بن ولیدسعادت حسن منٹوصحاح ستہطنز و مزاحروزہ (اسلام)کالم نگاراسرار احمدیورواحمد رضا خاناقسام حدیثمحمد بن عبد الوہابآزاد نظمتنظیم تعاون اسلامیمقننہاحمد سرہندیدریائے راویاردو حروف تہجیبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیاقبال کا تصور عقل و عشقاشاعت اسلامزبانمثنوی سحرالبیاناستعارہپاکستان قومی کرکٹ ٹیمسماجآئی سی سی ناک آؤٹ ٹرافی 2000ءجلال الدین سیوطییحیی بن زکریاجین متالحادفارسی زبانروسپنجاب کی زمینی پیمائشضرب المثلوجودیتہندی زبانمسجد قباءاسلام میں بیوی کے حقوقالانفالپاکستان کی انتظامی تقسیمعید الفطرکابینہ پاکستان🡆 More