آئی او ایس

آئی او ایس (انگریزی: iOS) ایک محمول اشتغالی نظام ہے جسے ایپل متشرک نے تیار اور تقسیم کیا۔ آئی او ایس کا پرانا نام آئی فون او ایس تھا۔ آئی او ایس کا پہلا اصدار 2007 میں آئی فون اور آئی پوڈ لمسی کے لیے تھا بعد میں اس کا دائرہ وسیع کیا گیا اور اسے ایپل انکارپوریشن کی دوسری مصنوعات مثلا آئی پیڈ اور ایپل ٹی وی+ کے لیے بھی استعمال کیا گیا۔ مائیکروسافٹ کے ونڈوز CE (ونڈوز فون) اور گوگل کے اینڈروئیڈ کے برعکس آئی او ایس کو ایپل کے آلات پر تنصیب کے لیے کوئی نہیں اجازہ (license) درکار نہیں ہے۔ آئی او ایس کا ذکی محمول منڈی کا حصہ 16 فیصد ہے جو گوگل کے اینڈروئیڈ اور نوکیا کے سمبئین دونوں سے کم ہے۔

آئی او ایس
آئی او ایس
ڈویلپرایپل متشرک
زبان تحریرC برمجہ زبان, سی++, Objective-C
آپریٹنگ سسٹم خاندانOS X , یونکس
فعالی حالتموجودہ
سورس ماڈلمقفل
ابتدائی رلیزجون 29, 2007
دستیاب زبان34 زبانیں
پلیٹ فارمARM (آئی فون, آئی پوڈ, آئی پیڈ, ایپل ٹی وی), ایپل A4, ایپل A5, ایپل A5X
کرنل قسممخلوط
طے شدہ یوزر انٹرفیسکوکاو ٹچ, ملٹی ٹچ, گراف صارفی سطح البین (GUI)
لائسنسملکیتی + آخر صارف اجازہ معاہدہ (EULA)
رسمی ویب سائٹwww.apple.com/ios/

تاریخ

9 جنوری، 2007 کو آئی او ایس اشتغالی نظام کو میک ورلڈ کانفرنس میں آئی فون کے ساتھ نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔ شروع میں ایپل کی طرف سے آئی او ایس کے لیے ایک علاحدہ نام نہیں تھا۔ 6 مارچ 2008 کو ایپل نے آئی او ایس کا پہلا بیٹا ورژن جاری کیا اور اشتغالی نظام کو ایک نام آئی فون او ایس دیا-
جون 2010ء کو ایپل نے آئی فون او ایس کا نام تبدیل کر کہ آئی او ایس (انگریزی: iOS) رکھ دیا۔ سسکو (انگریزی: cisco) چونکہ "IOS" کا نام ایک دہائی سے اپنے اشتغالی نظام کے لیے استعمال کر رہا تھا اس لیے ایپل متشرک نے ممکنہ قانونی مقدمے سے بچنے کے لیے سسکو (انگریزی: cisco) سے اس کا اجازہ (license) لے لیا-

مشمولہ اطلاقی سافٹ ویئر

بنیادی
سلسلہ آئی فون آئی پوڈ لمسی آئی پیڈ
مثیل 1 3G 3GS 4 4S 1 2 3 4 1 2 3rd
فون ٹیلی فون 1.0 2.0 3.0 4.0 5.0 = =
برقی ڈاک عمیل برقی ڈاک 1.1.3 2.1.1 3.1.1 4.1 3.2 4.3 5.1
سفاری متصفح حبالہ 1.1
موسیقی پورٹیبل میڈیا پلیئر 1.0
(آئی پوڈ)
2.0
(آئی پوڈ)
3.0
(آئی پوڈ)
4.0
(آئی پوڈ)
3.2
(آئی پوڈ)
4.3
(آئی پوڈ)
منظرہ ویڈیو پلیئر 3.2 4.3

تکسیر حراست

آئی او ایس کو ابتدائی اصدار سے ہی مختلف ہیکس (hacks) کا سامنا ہے - اس کی بنیادی وجہ ایپل کی طرف سے کئی اقسام کی فعالیت کے لیے رکاوٹ ہے - ایپل کے آئی او ایس کے ہیکس کو تکسیر حراست (jailbreaking) کا نام دیا جاتا ہے -
2010 میں الیکٹرانک فرنٹیئر فاؤنڈیشن (EFF) نے کامیابی سے حقوق نسخہ مکتب کو اس بات پر یقین دلایا کہ امریکی حقوق نسخہ کے تحت جیل بریکینگ ڈیجیٹل میلینیم کاپی رائٹ ایکٹ (DMCA) کی خلاف ورزی نہیں ہے - اور اعلان کیا کہ ریاست ہائے متحدہ امریکا میں جیل بریکینگ قانونی ہے -

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

آئی او ایس تاریخآئی او ایس مشمولہ اطلاقی سافٹ ویئرآئی او ایس تکسیر حراستآئی او ایس مزید دیکھیےآئی او ایس حوالہ جاتآئی او ایس بیرونی روابطآئی او ایسآئی فونآئی پوڈآئی پیڈانگریزیاینڈروئیڈایپل انکارپوریشنایپل متشرکایپل ٹی وی+ذکی محمولسمبئینمائیکروسافٹمحمول اشتغالی نظامنوکیاگوگل

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابراہیم (اسلام)عید الفطرہیر رانجھاانجمن پنجابخلافت راشدہاسماء اصحاب و شہداء بدربی بی پاکدامنپیر کامل (ناول)ہندوستان میں مسلم حکمرانیسائنسکوستھیلیسیمیااجزائے جملہموہن جو دڑوانا لله و انا الیه راجعوناسماء اللہ الحسنیٰاردو شاعریاحمد رضا خاناویس قرنیمترادفحماسای سی ایلزعفرانناولترکیب نحوی اور اصولالہدایہاسم صفتقلعہ لاہورنوری جام تماچیاکبر الہ آبادیاسم علمموسیٰ اور خضرالمائدہجنگواجبتاریخ اسلامانجمن ترقی اردوعمرانیاتمینار پاکستانشملہ وفدفرعونمیراجیپطرس کے مضامینفلمابو عیسیٰ محمد ترمذیدجالایشیا میں ٹیلی فون نمبرغزوہ بدرڈپٹی نذیر احمدانگریزی زبانتشبیہفارسی زبانصہیونیتاحمدیہتعویذخلفا کی فہرستمثنویمحاورہپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستاسم ضمیر اور اس کی اقسامآیت مباہلہلفظ کی اقسامگنتیغار حراسورہ الحجراتعثمان بن عفانولادیمیر لیننعیسی ابن مریمفاطمہ حسنسندھ طاس معاہدہقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاترومانوی تحریکبدربرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیمہر (ضد ابہام)سورہ فاتحہشیطانزبور🡆 More