آئزک بشوس سنگر

آئزک بشوس سنگر پولینڈ میں پیدا ہونے والے ایک یہودی نژاد امریکی مصنف گذرے ہیں۔ بنیادی طور پر وہ یدش زبان میں لکھا کرتے تھے اورپھر اپنے مدیران و معاونین کے تعاون سے اپنی تخلیقات کا بزبان انگریزي ترجمہ کیا کرتے تھے۔ بشوس 1978 کا نوبل انعام برائے ادب کے حاصل کنندہ ہیں۔ اس کے علاوہ بھی کئی انعامات و اعزازات سے ان کو نوازا گیا۔ یدش ادبی تحریک کی ایک سرکردہ شخصیت رہے۔ ادب اطفال میں ان کی تحریر 'ایک دن خوشی کے لیے' بے حد سراہی گئی۔ لبلن کا جادوگر وغیرہ ان کے نمایاں کام ہیں۔

آئزک بشوس سنگر
پیدائشآئزک زینگر
21 نومبر 1902(1902-11-21)
لیونسن، کانگریس پولینڈ
وفاتجولائی 24، 1991(1991-70-24) (عمر  88 سال)
سرف سائڈ , فلوریڈا، امریکا
قلمی نامبژوس
وارشسکی
ڈی سیگال
پیشہناول نگار، مختصر کہانی نگار
زبانیڈش
نسلپولش ہیودی
شہریتامریکی
اصنافنثر
نمایاں کاملبلن کا جادوگر
خوشی کادن
اہم اعزازاتنوبل ادب انعام
1978
آئزک بشوس سنگر

مزید دیکھیے

حوالہ جات



Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تفسیر ابن کثیرپاکستان کے خارجہ تعلقاتآلودگیدار العلوم وقف دیوبندانسانی حقوقحفیظ جالندھریمرزا فرحت اللہ بیگاسمبلوچستاناعجاز القرآنزین العابدینعباسی خلفا کی فہرستبیعت الرضوانمہر (ضد ابہام)حیاتخیبر پختونخوامہیناختم نبوتعائشہ بنت ابی بکرسورہ طٰہٰتصوف لغوی مباحثجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادروزہ (اسلام)خلافت امویہیورونکاح متعہحسن ابن علیاسم صفتخلفا کی فہرستہم جنس پرستیمیراجیآیت الکرسیخبر واحد (اصطلاح حدیث)عمر خیامکیمیاکشف المحجوبشہاب الدین غوریہندوستانقرآنی سورتوں کی فہرستہندوستان میں مسلم حکمرانیقومی اسمبلی پاکستاناردو نظمسرائیکی زبانحلف الفضولحرمت مصاہرتخارجیہجرت حبشہقرآن کے دیگر نامیعقوب (اسلام)افغانستانآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمغالب کی شاعریمومن خان مومنانس بن مالکشعیبآل عمرانایرانخواجہ سرارتن ناتھ سرشاراسلام میں زنا کی سزاغزوہ بدرضرب المثللوط (اسلام)معراجروح اللہ خمینیجنسی دخولغزوہ موتہعمار بن یاسرزکاتمعاشیاتاسم نکرہنماز سفرآل انڈیا مسلم لیگحیواناتعلم کلامخودی (اقبال)مشتاق احمد يوسفیفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈ🡆 More