پطرس اعظم

پطرس اعظم یا پیٹر اعظم (پیدائش: 9 جون 1672ء (گریگوری عیسوی تقویم) یا 30 مئی 1672ء— وفات: 8 فروری 1725ء (گریگوری عیسوی تقویم) یا 28 جنوری 1725ء) سلطنت روس کا شہنشاہ تھا۔ پطرس کا تعلق روس کے روسی زار شاہی خاندان سے تھا۔ اُس نے 1682ء سے 1725ء تک حکومت کی۔اُسے روس کا بیدار مغز شہنشاہ بھی کہا جاتا ہے۔

پطرس اعظم
(روسی میں: Пётр I ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پطرس اعظم
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (روسی میں: Романов Пётр Алексеевич ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 30 مئی 1672ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماسکو   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 جنوری 1725ء (53 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سینٹ پیٹرز برگ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن پیٹر اینڈ پال کیتھیڈرل   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پطرس اعظم روسی زار شاہی
پطرس اعظم سلطنت روس
پطرس اعظم روس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن فرانسیسی اکادمی برائے سائنس   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ دمہ
مے پرستی   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان رومانوف خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
پطرس اعظم شہنشاہ کُل روس   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
2 نومبر 1721  – 8 فروری 1725 
عملی زندگی
پیشہ حاکم ،  ریاست کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان روسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ جرنیل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
پطرس اعظم آرڈر آف سینٹ اینڈریو (1703)
پطرس اعظم آرڈر آف ایلی فینٹ
پطرس اعظم آرڈر آف دی وائٹ ایگل   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
پطرس اعظم
 

سوانح

1696ء میں ازوف کا علاقہ ترکوں سے چھینا۔ 1697ء میں بیلجیم، ہالینڈ، انگلینڈ، آسٹریا اور جرمنی کا دورہ کیا اور جہاز سازی کا فن اور ٹکنیکل سائنس کا علم حاصل کیا۔ 1700ء میں چارلس دوازدہم شاہ سویڈن سے جنگ ناروا میں شکست کھائی جس کا بدلہ 9 سال بعد لیا۔ 1711ء میں ایک معاہدہ کیا جس کی رو سے ترکوں کو ازوف کا علاقہ واپس مل گیا۔ 1721ء میں سویڈن سے جنگ نہ کرنے کا معاہدہ کیا جس کی رو سے کئی علاقے روس کے قبضے میں آ گئے۔

پیٹر نے 1703ء میں سینٹ پیٹرز برگ کی بنیاد رکھی۔ 1722ء میں ایران سے جنگ ہوئی جس میں پیٹر کو کامیابی حاصل ہوئی۔ روس میں معاشرتی اور تعلیمی اصلاحات رائج کیں اور فوج اور بحریہ کی از سرنو تنظیم کی۔ سائنس اور فنون لطیفہ کی بھی ہمت افزائی کی اور روس کے لوگوں کو مغربی تہذیب سے روشناس کیا۔ ایک دہقان عورت سے شادی کی جو پیٹر کی وفات پر کیتھرائن اول کے لقب سے تخت پر بیٹھی۔

حوالہ جات

شاہی القاب
ماقبل 
فیوڈر سوم
زار روس
7 مئی 1682ء2 نومبر 1721ء
مع ائیون پنجم
سلطنت روس
' شہنشاہ روس
1721ء1725ء
مابعد 
کیتھرائن اول
ماقبل 
فریڈرک اول
ڈیوک آف ایسٹونیا، لیوونیا
1721ء1725ء

Tags:

1672ء1682ء1725ء28 جنوری30 مئی8 فروری9 جونروسروسی زار شاہیسلطنت روسعیسوی تقویم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

زبیر ابن عوامہندی زبانانگریزی زبانتھائی لینڈاردو زبان کے شعرا کی فہرستاحمد سرہندیخودی (اقبال)ہم قافیہقصیدہقرارداد مقاصدفتح مکہفقہاسلام میں بیوی کے حقوقخالد بن ولیدجعفر صادقشطرنجاسلام میں چوریعبد اللہ بن مسعودجنگ یرموکاسلام اور سیاستزین العابدینسیرت النبی (کتاب)نظریہحروف مقطعاتاسم ضمیرشوالاسلام میں زنا کی سزاباغ و بہار (کتاب)قرآن کے دیگر ناماحمدیہمذکر اور مونثسورہ بقرہافسانہابو ذر غفاریصلح حدیبیہمنٹو مارلے اصلاحات 1909ءعباس بن علیعلی ہجویریشماریاتاسماء اللہ الحسنیٰقانونکتابتراجم قرآن کی فہرستاقسام حدیثاصناف ادبعید الفطرنواز شریفلوک سبھا کے انتخابی حلقوں کی فہرسترفع الیدینہیر رانجھامتحدہ عرب امارات کی اماراتغزوہ خیبرحسین بن علیذو القرنینسلطنت غزنویہشبلی نعمانیتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستصل اللہ علیہ وآلہ وسلمیوم پاکستاندریائے فراتحمزہ بن عبد المطلبروزنامہ جنگخدا کے نامائمہ اربعہایوان بالا پاکستاناخلاق رسولاشتراکیتپروین شاکرمیراجیایشیا میں ٹیلی فون نمبرعلم عروضالانعاممحمد بن کثیر صنعانیشکوہنہج البلاغہجنگ یمامہاسلامی قانون وراثت🡆 More