ہری سنگھ نلوہ

ہری سنگھ نلوہ (پیدائش: 1791ء - وفات: اپریل 1837ء)سکھ فوج خالصہ کا کمانڈر انچیف تھا۔ خیبر پختونخوا کے صوبے میں موجود ضلع ہری پور کا نام ہری سنگھ کے نام پر ہری پور رکھا گیا۔ یعنی وہ جگہ جس کو ہری (ہری سنگھ نلوہ )نے آباد کیا۔ اس کو قصور ،ملتان،اٹک ،پشاور اور جمرود کو فتح کرنے کے حوالے سے شہرت حاصل ہے۔

ہری سنگھ نلوہ
ہری سنگھ نلوہ
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1791ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گوجرانوالہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 30 اپریل 1837ء (45–46 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جمرود،  درۂ خیبر،  سکھ سلطنت  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ عسکری قائد  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہری سنگھ نلوا دنیا کا واحد جنرل جس نے افغانوں پر حکومت کی اور کامیابی کے ساتھ خیبر پاس پر حملہ کیا۔ وہ مہاراجا رنجیت سنگھ کے ماتحت سکھ ملٹری میں جنرل تھے۔ ہری سنگھ نلوا 30 اپریل 1837ء کو جمرود کی جنگ میں مارے گئے۔

حوالہ جات

Tags:

1791ء1837ءاٹکاپریلجمرودخیبر پختونخواہقصورملتانپشاورہری پور، پاکستان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

الٰہ آبادرومانوی تحریکایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہتوحیداردو صحافت کی تاریخزینب بنت محمدادبمحمد علی جوہرداستان گوئیخانہ کعبہحماسکلمہ کی اقسامعرب قبل از اسلامزمانہ جاہلیتخودی (اقبال)سفر طائفابو حنیفہمیثاق مدینہمتواتر (اصطلاح حدیث)اردو خاکہ نگاروں کی فہرسترومی سلطنتجنگ پلاسیرموز اوقافاسلام اور سیاستاحمد رضا خانعبداللہ اول بن حسینغزوہ بنی قریظہاردو حروف تہجییمنابو طالب بن عبد المطلباسلام میں خواتینقصیدہقرارداد پاکستانخلافت راشدہدبستان لکھنؤایوب (اسلام)اسم صفت کی اقسامقرآنپاکستانوحیسود (ربا)فسانۂ آزاد (ناول)غسل (اسلام)ایمان (اسلامی تصور)آمنہ بنت وہبجنگ صفینتاریخحجاج بن یوسفالانعامابراہیم (اسلام)داستانعمار بن یاسرتعلیم بالغاں (ڈراما)خطبہ الہ آبادفتح مکہمشت زنیتفسیر قرآنعروہ بن محمد بن عطیہ سعدیعبدالرحمن بن عوفیروشلمبواسیرجدہداڑھینور الدین زنگیعشربناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامبیت المقدسسورہ النوراوقات نمازدر فشاں سلیمذرائع ابلاغعلم بدیعجزاک اللہوحدت الوجودنسب محمد بن عبد اللہمنافقتصوف🡆 More