ہیری پوٹر

ہیری پوٹر برطانوی مصنفہ جے کے رولنگ کے سات تصوراتی ناولوں کا سلسلہ ہے۔ یہ کتابیں نو عمر جادوگر ہیری پوٹر اور اس کے مدرسے کے ساتھیوں رونلڈ ویزلی اور ہرمائنی گرینجر، کے واقعات کی سرگزشت ہے۔ مرکزی کہانی شیطانی جادوگر لارڈ وولڈمورٹ کے خلاف ہیری کی جدوجہد ہے، جس نے جادو کی دنیا کو فتح کرنے اور غیر جادوئی افراد کو اپنا مطیع بنانے کے لیے ہیری کے والدین کو قتل کر دیا تھا۔ ان کتب کی دنیا بھر میں شہرت کے بعد ان سے ماخوذ مختلف فلمیں، وڈیو گیمز اور دیگر مواد بھی منظر عام پر آیا، جو ہیری پوٹر کے شائقین میں بے حد مقبول ہوا۔

ہیری پوٹر
ہیری پوٹر کا لوگو جو سب سے پہلے ناول کی امریکی اشاعت میں اور بعد ازاں فلموں میں استعمال کیا گیا۔
ہیری پوٹر کا لوگو جو سب سے پہلے ناول کی امریکی اشاعت میں اور بعد ازاں فلموں میں استعمال کیا گیا۔
مصنفجے کے رولنگ
ملکمتحدہ مملکت
زبانانگریزی
صنففنطاسی، ڈراما، نوخیز، سری، سنسی خیز، بلڈنگز رومان
ناشربلومزبری پبلشنگ (مملکت متحدہ)
اسکالسٹک کارپوریشن (ریاستہائے متحدہ)
اشاعت26 جون 1997 – 21 جولائی 2007 (ابتدائی اشاعت — انگریزی)
ذرائع ابلاغپرنٹ (مجلد اور غیر مجلد)
صوتی کتاب
برقی کتاب (بمطابق مارچ 2012)
تعداد کتب7
ویب سائٹwww.pottermore.com

1997ء میں پہلا ناول "ہیری پوٹر اور فلسفی کا پتھر" کے نام سے جاری ہوا، جسے بعد ازاں امریکہ میں "ہیری پوٹر اور جادوگر کا پتھر" کا نام دیا گیا اور ابتدا ہی سے اس سلسلے کو بھرپور مقبولیت ملی۔ جون 2008ء تک ان کی 400 ملین سے زائد نقول فروخت ہو چکی ہیں اور 67 زبانوں میں ترجمے ہو چکے ہیں۔ اس سلسلے کی آخری چار کتابوں نے تاریخ میں سب سے زیادہ تیزی سے فروخت ہونے والی کتب کے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔

ہیری پوٹر
ہوگورٹس اسکول برائے جادوئی تعلیم و پُراسرار علوم کا قلعہ کا نمونہ جہاں ہیری پوٹر کے کتب اور فلم کی کہانی وقوع ہوتی ہیں۔
ہیری پوٹر
ہیری پوٹر کے سات کتب برطانوی انگریزی میں۔

مشہور فلم ساز ادارہ وارنر برادرز اب تک اس سلسلے کی اولین چھ کتب پر فلمیں بنا چکا ہے۔

کتب

بیرونی روابط

حوالہ جات

Tags:

جادوجادوگرجے کے رولنگلارڈ وولڈمورٹ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عبد الکلاماشفاق احمدمعتزلہحسن بن صباحایوان بالا پاکستانفلسفہتبع تابعیناردوڈراماحسرت موہانی کی شاعریسیہون شریفعلی ہجویریمومن خان مومناصطلاحات حدیثاقوام متحدہاوقات نمازمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاناولصدام حسینابو الکلام آزادولی دکنیعثمان بن عفانحمدداستانموبائلتاریخ یورپمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیتونسفرعونہارون الرشیدایمان مفصلغزوات نبویعصمت چغتائیوضوام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانوفد جننسب محمد بن عبد اللہمغلیہ سلطنتمکتبۃ الشاملہحسن ابن علیبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامغزوہ خیبرذو القرنینابن کثیرانارکلیاصحاب کہفلاہوراحکام شرعیہمیر امنرومانیتاسلام اور سیاستہجرت مدینہاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیایہام گوئیدبستان دہلیسلطنت غزنویہفراق گورکھپوریخلافت امویہجامعہ سندھ مدرستہ الاسلامنمازشفیق الرحمن برقخواجہ سراجگر مراد آبادیاسلامی تقویمابن حجر عسقلانیمحمد مکہ میںاسلام میں خواتینجابر بن عبد اللہزکاتجزائر کیمینحیاتیاتفقہ حنفی کی کتابیںلوط (اسلام)شبیر احمد عثمانیبنو امیہبلھے شاہحروف کی اقساماسماء اصحاب و شہداء بدرسعادت حسن منٹو🡆 More